ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ناظرین و حاضرین ملاحظہ کیجئے کی جتنی غیر متفق ریٹنگ دی گئی ہیں وہ یہیں پر دی گئی ہیں سوائے ایک دو کے تو ثابت ہوا کہ ہارنے والوں نے رو رو کر خوب دل کا غبار ہلکا کیا
کوئی بات نہیں کوشش جاری رکھی جائے۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
حرفِ آخر
پس ثابت ہوا کہ "عینی" محفل کی مشہور اور ہردلعزیز شخصیت نہیں ہیں۔۔۔ :biggrin:
کیا خیال ہے نیرنگ خیال بھائی۔۔۔ :laugh:
اور ہر دلعزیز مشہور و معروف شخصیت بننے کا مجھے قطعا کوئی شوق نہیں
میں محفل کا حصہ ہوں اور مثبت سرگرمیوں میں حصہ لیتی ہوں یہی بہت بڑی بات ہے
:happy::happy:
 

نیلم

محفلین
بہت بہت شکریہ نیلو
لیکن آپ کے تیار کیے گئے سوالات صرف نو ہیں انہیں دس کریں پلیز
میں نے ذاتی پیغام میں تیار کر دییا ہے انہیں ٹاپک کیسورت میں صبح ایک سوال ایڈ کر کے عینی کو دے دیجئےگا پوسٹ کرنے کے لیے :) ٹاپک کے اسی نام کے ساتھ بس عینی کے بجائے آپ کا نام لکھا ہونا چاہیے۔
میں دیر سے آتی ہون اور آپ سب ایک ساتھ آتے ہیں تو اچھا ہے کہ شروع ہو جائے وقت پر
ٹھیک عینی تعبیر آپی میں عینی کو کاپی پیسٹ
بہت بہت شکریہ نیلو
لیکن آپ کے تیار کیے گئے سوالات صرف نو ہیں انہیں دس کریں پلیز
میں نے ذاتی پیغام میں تیار کر دییا ہے انہیں ٹاپک کیسورت میں صبح ایک سوال ایڈ کر کے عینی کو دے دیجئےگا پوسٹ کرنے کے لیے :) ٹاپک کے اسی نام کے ساتھ بس عینی کے بجائے آپ کا نام لکھا ہونا چاہیے۔
میں دیر سے آتی ہون اور آپ سب ایک ساتھ آتے ہیں تو اچھا ہے کہ شروع ہو جائے وقت پر

ٹھیک تعبیرآپی میں آپ کاتیارکیاہوا ہی عینی کو ان بکس کردیتی ہوں:)
 
یہ تالیاں کیا تیسری پوزیشن کے لیے ہیں یا ڈیپارٹمنٹل سٹور میں پچیس سالہ خدمات کے لیے ۔ :angel3:
یہ عینی کے لیے بجائی جارہی ہیں تالیاں۔۔۔:laugh:
اور مزید کمال دیکھیں "1st Place" والی ٹرافی دوسری پوزیشن کو دی گئی۔۔۔:laugh::mrgreen:



دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی دو بہترین محفلین شاندار کاردگی پر مستحق پائی ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !!
نیلم اور مقدس
bigstockphoto_trophy_cup_1182124.s600x600.jpg
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اب عینی والا پرچہ آؤٹ ہوچکا ہے اب ذرا نیلم والے پرچے کی طرف آجائیے ویسے دل کا غبار ہلکا نہیں ہوا تو مجھے کوئی اعتراض نہیں
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
میں بائیکاٹ کا اعلان برسرعام کرچکا ہوں جی۔۔۔ :)
چھوڑیں جھگڑا اب مکائیں بات
بھیا سچ میں ہم نے کوئی بے ایمانی نہیں کی:happy:
میری تو نیلم بہنا سے کبھی مکالمات میں بات نہیں ہوتی اور نہ ہی مقدس سے
تعبیر اپیا سے بھی صرف پہلی بار بات ہوئی جب انہیں میں نے یہ سوالات تیار کر کے دیئے
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اف اف اففف اللہ
میرا ہنس ہنس کے برا حال ہے :ROFLMAO:
آپ سب نے میرے بغیر اتنا انجوائے کیا اور میں نے یہ سب مس کر دیا :(
مزہ تو واقعی اتنا اپیا کہ کبھی نہیں آیا ہوگا
لیکن اب باقی روٹھے لوگوں کو آپ ہی منائیے گا میں نے اپنی سی کوشش کی ہے
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ عینو بٹیا کے اس پرچے میں بہت بڑی بے ایمانی کی گئی تھی۔ وہ یہ کہ سارے ہی انتخابات ایسے شامل کیے گئے تھے جو بالکل درست جواب نہیں تھے۔ اب ایسے پرچے کے نتیجے میں بے ایمانی کون سی بعید ہے۔ بہر کیف اب ہم اصلی جوابات پیش کر رہے ہیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے! :) :) :)

بھیا :)

لوگوں کا دل :)

جو حقیقت کے قریب ہوں :)

جو اپنی شاعری کے ساتھ مخلص ہو :)

انسان :)

بیل گاڑی (لیکن پسندیدہ سواری بابا جانی کا کندھا) :)

مسکان :)

شعبہ شرارت :)

گاؤں کی چودھرائن بننا (اور گاؤں میں تعلیم کا فروغ) :)
بہت خوب بھیا۔۔۔۔۔۔۔!!:happy:
ایسا سوال کرنا :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. محمد بن قاسم
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!


افففففففففففففففففف ان سب کے نام بھی میں نے پہلی بار سُنے ہیں اب میں کیسے جواب دوں
  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!


مجھے لگتا ہے مجھے پہلے یہ ساری موویس دیکھنی پڑیں گی اُس کے بعد بتاپاؤں گی پر اُن کی مجھے کون سی اچھی لگی
  1. Fearless
  2. The serious of unforchunet event
  3. Spirit
  4. Molan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!



  1. فیض احمد فیض

:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. شیر
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!



  1. Jeep
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!


اس میں دو دے رہی ہوں آپ میں مجھے یہ دوبھی عادت لگتے ہیں
  1. خوش اخلاقی
  2. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!


افففففففففففففففففف اکتنے ختر ناک شعبہ لیکھے ہیں یہاں پر
  1. ڈاکٹر
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!


یہ ساری خوہشیں بہت اچھی ہے میرا تو دل نہیں کر رہا ہے ان میں سے ایک چونوں یہ مجھ سے نہیں ہوگا آپ ہی بتا دیں
  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!



  1. جھوٹ
  2. دھوکا
اففففففففففففففففففففففففففف :whew: قرۃالعین اعوان سس آپ نے تو مجھے کنفیوز کر دیا اتنے خترناک نام دیں ہیں جن کے بارمیں میں جانتی ہی نہیں ہوں۔ چلیں پھر بھی میں نے اپنے خیال میں آپ کو جتنا جانا ہے وہ بتادیا ہے باقی کا آپ بتائیں گی کے میں نے ٹھیک سمجھا ہے کے نہیں ۔ میں سوچ تی تھی آپ اپنے عنوان ٹف چونتی ہیں پر یہاں سوالات کے آپشنس سے لگ رہا ہے آپ کو سمجھ نا بھی بہت ٹف ہو گا:noxxx:


بہنا کچھ دیر کر دی تھی آپ نے لیکن جوابات اچھے دیئے بہت :happy:
 
Top