چالاک۔۔۔!!
بھتیجےنےبزی کیاہواہےآج کلچالاک۔۔۔ !!
بھتیجےنےبزی کیاہواہےآج کل
کوشش جاری رکھی جائے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔انعام میں دی جائے گی۔۔۔ ۔۔۔ !!
بھیا اس لیئے تو میں نے وہ چند سوالات شامل نہیں کیئے ہیں جو کہ میں پہلے ہی بتا چکی تھییہ تو بے ایمانی ہے۔ اس میں اصلی جوابات ہیں ہی نہیں!
تعبیر اپیا جب کہیں گی میں جواب دے دوں گی۔اب جواب بھی آنے چاہیے کہ سب لوگ قیمتی تکے لگا کر ایسے ہی انتظار میں راہ تکتے رہیں۔
سب سوالات میں تو ایسا نہیں ہوا شایدہمیں تو یوں لگ رہا ہے کہ جیسے سب تکا نہیں لگا رہے بلکہ اپنی اپنی پسند کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ چلیں اس سے یہ فائدہ ہورہا ہے کہ سب کی پسند کا پتہ چلتا جا رہا ہے۔
اندھیرے میں ایک فائر۔
میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!
ویسے چنگچی وغیرہ زیادہ بہتر آپشن ہوتے۔۔
کم نمبرز حاصل کرنے والوں کو دی جائیں گی۔۔۔ ۔۔۔ !!
یہ تو ایسا لگ رہا ہے کہ اسکے بعد نیلم نے یا تو عینی کو ذاتی پیغام بھیجا ہو گا یا کال کی ہوگی