ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

تعبیر

محفلین
میرے زیادہ جواب تعبیر کے جواب سے ملتے ہیں ، اس لیے کاپی پیسٹ کرکے چند تبدیلیاں کر لی ہیں۔ شکریہ تعبیر :) !!
ہاہاہا​
ضروری نہیں کہ اگلی بینچ میں بیٹھنے والے لائق اور ذہین ہی ہوں ۔میرے جوابات سب کے سب غلط ہوئے تو​
آپکو لگا کہ میں نے پہلے سے پرچہ آؤٹ کروا لیا ہو گا :p آپکا خیال بالکل غلط ہے۔ شکریہ تو ابھی سنبھال کر رکھنا تھا اگر تو پاس ہو جاتے اعلیٰ نمبروں سے تو تب ادا کرتے تب آپکوزیادہ خوشی ہوتی :D :p
 
تعبیر

محفلین
اب جواب بھی آنے چاہیے کہ سب لوگ قیمتی تکے لگا کر ایسے ہی انتظار میں راہ تکتے رہیں۔ :)
ابھی تھوڑا انتظار کرتے ہیں ہو سکتا ہے کہ کوئی اور بھی جواب دے

تعبیر اپیا جب کہیں گی میں جواب دے دوں گی۔
میں کیوں کہونگی :) جب آپکو لگے کہ اب کوئی اور جواب دینے والا نہیں ہے تو جوابات پوسٹ کردیں
اور یہ آپکی مرضی ہے کہ چاہیں تو ہمارے رزلٹ بھی بنا دیں پہلی تین پوزیشنز کے نہیں تو ہم خود بتا دینگے کہ ہمارے کتنے جوابات درست ہیں۔

ہاں اگلی شخصیت نیلم ہیں اسکے بعد آپ میں سے جو چاہے وہ سوالات تیار کر لے اور مجھے بتائیں کہ اگلی بار اسے اسی عنوان سے پوسٹ کیا جائے یا جس کے بارے میں دھاگہ ہو گا وہی خود پوسٹ کر لے عنوان میں کچھ تبدیلی کے ساتھ :)
 
نیلم

محفلین
میراخیال ہےیہ دھاگہ آپ نےشروع کیاہےتوآپ ہی پوسٹ بھی کرو:)
اورعنوان بھی آپ اپنی مرضی کاہی رکھے:)
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
یہ تو ایسا لگ رہا ہے کہ اسکے بعد نیلم نے یا تو عینی کو ذاتی پیغام بھیجا ہو گا یا کال کی ہوگی
کہ پیاری سہیلی دوستی کا واسطہ کچھ تو بتا دو :p

اوہ ہو!
نیلم یہ خیال تمہیں پہلے کیوں نہیں آیا چلو جلدی پوچھ لو مجھ سے :heehee:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
ابھی تھوڑا انتظار کرتے ہیں ہو سکتا ہے کہ کوئی اور بھی جواب دے

میں کیوں کہونگی :) جب آپکو لگے کہ اب کوئی اور جواب دینے والا نہیں ہے تو جوابات پوسٹ کردیں
اور یہ آپکی مرضی ہے کہ چاہیں تو ہمارے رزلٹ بھی بنا دیں پہلی تین پوزیشنز کے نہیں تو ہم خود بتا دینگے کہ ہمارے کتنے جوابات درست ہیں۔

ہاں اگلی شخصیت نیلم ہیں اسکے بعد آپ میں سے جو چاہے وہ سوالات تیار کر لے اور مجھے بتائیں کہ اگلی بار اسے اسی عنوان سے پوسٹ کیا جائے یا جس کے بارے میں دھاگہ ہو گا وہی خود پوسٹ کر لے عنوان میں کچھ تبدیلی کے ساتھ :)
نہیں اپیا میں خود رزلٹ اناؤنس کروں گی بمع انعامات کے ساتھ:heehee:
 
ہاہاہا​
ضروری نہیں کہ اگلی بینچ میں بیٹھنے والے لائق اور ذہین ہی ہوں ۔میرے جوابات سب کے سب غلط ہوئے تو​
آپکو لگا کہ میں نے پہلے سے پرچہ آؤٹ کروا لیا ہو گا :p آپکا خیال بالکل غلط ہے۔ شکریہ تو ابھی سنبھال کر رکھنا تھا اگر تو پاس ہو جاتے اعلیٰ نمبروں سے تو تب ادا کرتے تب آپکوزیادہ خوشی ہوتی :D :p

اگر آپ کے جواب غلط ہوئے تو کم سے کم آپ پر الزام تو دھر سکتا ہوں کہ مجھے تو تعبیر نے گمراہ کر دیا ورنہ بہتر اندازے لگا سکتا تھا۔

ویسے مجھے خود بھی یہی ٹھیک لگ رہے تھے اور دوسرا کاپی کرنے میں آسانی بھی تو ہوتی ہے نہ ۔ :p

شکریہ صرف کاپی کرنے کے لیے ہے ، درست جوابات کے لیے ایک علیحدہ شکریہ ہوگا۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
دوسرے نمبر پر دی جانے والی ٹرافی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!​
bigstockphoto_trophy_cup_1182124.s600x600.jpg
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
:AOA:
ویسے تو یہ سلسلہ یہاں پہلے بھی ہوچکا ہے اوراب کافی سارے نئے محفیلن بھی ہین یہاں تومیں نے سوچا کہ کیوں نا اسے پھر سے نئے سرے سے شروع کیا جائے :)
یہ کھیل کچھ اتنا مشکل بھی نہیں ۔کھیل کچھ اس طرح سے ہے کہ ہر دفعہ ایک نئی محفلین شخصیت نے آنا ہے یہاں کچھ سوالات کے ساتھ جن کے جوابات کچھ آپشنز کے ساتھ ہونگے اور ان آپشنز میں سے ایک صحیح ہو گا باقی غلط ۔ہم سب نے اس محفلین کی شخصیت کو ذہن میں رکھتے ہوئے انکی پسند یا ناپسند کے مطابق ایک صحیح آپشن سلیکٹ کرنا ہے
۔ بس آپ نے اندھیرے میں تیر چلانے ہیں یا تکے مارنے ہیں اور پھر کچھ دن بعد اسی شخصیت نے یہاں آکر صحیح جوابات بتانے ہیں اور پھر ہم نے دیکھنا ہے کہ ہم میں سے کون انہیں سب سے زیادہ جانتا ہے :)
اس بار جس کے بارے میں ہمیں بتانا ہے وہ ہیں ہماری محفلین دوست قرۃالعین اعوان
securedownload1.gif

یہ رہے میرے جوابات

عینی نے اپنے بارے میں یہ سوالات تیار کیے ہیں ۔
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیپو سلطان
  2. صلاح الدین ایوبی
  3. محمد بن قاسم
  4. طارق بن زیاد
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!

  1. Fearless
  2. The serious of unforchunet event
  3. Spirit
  4. Molan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!

  1. فیض احمد فیض
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. ناصر کاظمی
  4. محسن نقوی
:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. شیر
  2. گھوڑا
  3. ہرن
  4. گائے
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!

  1. Pajero
  2. Jeep
  3. mercedes
  4. Ferrari
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!

  1. خوش اخلاقی
  2. خوش گمانی
  3. غمگساری
  4. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. ڈاکٹر
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!

  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!

  1. جھوٹ
  2. دھوکا
  3. بناوٹ
  4. خیانت
 
Top