ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

اسد عباسی

محفلین
لیجئے ھمارے جواب،یہ سو فیصد تکے نہیں ھیں۔ کچھ ھمارا تجربہ بھی شامل ھے۔ :hot:
آپ کی پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. محمد بن قاسم
:star2:آپ کی پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. ہنزہ
:star2:آپ کی پسندیدہ مووی۔۔۔ !!
  1. Molan
:star2:آپ کا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!
  1. محسن نقوی۔ (ویسے آپ کے پرو‌فائل میں شعر اقبال رح کا ھے)
:star2: آپ کا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. ہرن
:star2:آپ کی پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!
  1. Ferrari
:star2:آپ کی پسندیدہ عادت۔۔۔ !!
  1. نرم خوئی
:star2:آپ کا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!
  1. وکالت
:star2:آپ کی پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!
  1. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:آپ کی ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!
  1. بناوٹ
ایمان داری سے مانیں تو 95 فیصد جواب درست ھوں گے۔:waiting:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین

ویسے تو رزلٹ اناؤنس ہوچکا ہے تو آپ پیچھے دیکھ بھی سکتے ہیں
آپ کو دیا جاتا ہے زیرو
 
اسد عباسی

محفلین
ویسے تو رزلٹ اناؤنس ہوچکا ہے تو آپ پیچھے دیکھ بھی سکتے ہیں
آپ کو دیا جاتا ہے زیرو

:-( يہ جواب ‏غلط ھونے پر یا رزلٹ کے بعد پیپر دینے پر۔ویسے ھم نے نقل نہیں کی بلکہ پہلے تلاش کیا کہ کہیں رزلٹ آ تو نہیں گیا لیکن نوٹس بورڈ پر نظر ھی نہیں آیا۔چلو غلط ھیں یا سہی ھمیں تکے سے نفرت ھے اس لئے ھم اپنی ھر بات کو سو فیصد ھی کہتے ھیں۔
 
بھیا میں آپ کو دکھاتی ہوں درست جوابات
یہ دیکھئے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہم-آپ-کے-بارے-میں-کتنا-جانتے-ہیں-عینی.56273/page-8
 
اسد عباسی

محفلین
اب وقت ہوا ہے درست جوابات کا
:star2:میری پسندیدہ شخصیت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔!!
  1. ٹیپو سلطان
  2. صلاح الدین ایوبی
  3. محمد بن قاسم
  4. طارق بن زیاد
:star2:میری پسندیدہ جگہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. ناران
  2. ہنزہ
  3. مالم جبہ
  4. سوات
:star2:میری پسندیدہ مووی۔۔۔ !!

  1. Fearless
  2. The serious of unforchunet event
  3. Spirit
  4. Molan
:star2:میرا پسندیدہ شاعر۔۔۔ ۔!!

  1. فیض احمد فیض
  2. احمد ندیم قاسمی
  3. ناصر کاظمی
  4. محسن نقوی

:star2: میرا پسندیدہ جانور۔۔۔ ۔۔!!
  1. شیر
  2. گھوڑا
  3. ہرن
  4. گائے
:star2:میری پسندیدہ گاڑی۔۔۔ !!

  1. Pajero
  2. Jeep
  3. mercedes
  4. Ferrari
:star2:میری پسندیدہ عادت۔۔۔ !!

  1. خوش اخلاقی
  2. خوش گمانی
  3. غمگساری
  4. نرم خوئی
:star2:میرا پسندیدہ شعبہ۔۔۔ ۔۔!!

  1. ڈاکٹر
  2. انجینئر
  3. وکالت
  4. ائرفورس
:star2:میری پسندیدہ خواہش۔۔۔ ۔!!

  1. آئینہ جیسا دل ہونا
  2. پاکستان کی فلاح کے لیئے کوئی کام کرنا
  3. والدین کی امیدوں پر پورا اترنا
  4. مدینہ منورہ میں سکونت اختیار کرنا
:star2:ناپسندیدہ ترین عادت۔۔۔ !!

  1. جھوٹ
  2. دھوکا
  3. بناوٹ
  4. خیانت

لو جی اس حساب سے اگر آپنے ستارے کے بارے میں پڑھیں تو یقیناّ آپ کا نام ق سے شرو‏ع ھی نہیں ھونا چاھئیے۔
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
لو جی اس حساب سے اگر آپنے ستارے کے بارے میں پڑھیں تو یقیناّ آپ کا نام ق سے شرو‏ع ھی نہیں ھونا چاھئیے۔
بس میں پیدا ہی اس لیئے ہوئی ہوں کہ لوگوں کے اندازے غلط ثابت کروں اور یہی آج تک ہوتا چلا آیا ہے
 
اسد عباسی

محفلین
بس میں پیدا ہی اس لیئے ہوئی ہوں کہ لوگوں کے اندازے غلط ثابت کروں اور یہی آج تک ہوتا چلا آیا ہے
لو جی پھر تو دال میں کچھ کالا ھے،بلکہ دال ھی کالی والی ھے "نام دماغ میں نہیں آ رہا اس دال کا"
یعنی یہ آپ کا مشغلہ ھے لوگوں کے اندازوں کو غلط ثابت کرنا تب ھی تو میرے سہی جواب غلط ھو گئے۔
میں تو پرچوں کی ری چیکنگ کرواؤں گا۔:confused:
 
ذرا یہاں پر تفصیلی رزلٹ ملاحظہ فرمائیے گا

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہم-آپ-کے-بارے-میں-کتنا-جانتے-ہیں-عینی.56273/page-7
 
اسد عباسی

محفلین
لو جی یہاں بھی پہلی پوزشنز پر لڑکیاں ہی ھیں۔ھم مرد زاد تو بس ۔۔۔۔۔۔ اب کیا کہوں باقی بھائی کہیں جنگ کرنے نہ آ جائیں۔
چلو شکر ھے اس میں ھمارا رزلٹ نہیں ھے ورنہ محفل پر تو ریکارڈ ھی گندا ھو جاتا۔اور کچھ پتہ نہیں نام ھی انڈا رکھ دیا جاتا ھمارا۔
سہی کہتے ھیں اللہ کے ہر کام میں بہتری ھوتی ھے۔:notworthy:
 
قرۃالعین اعوان

لائبریرین
لو جی یہاں بھی پہلی پوزشنز پر لڑکیاں ہی ھیں۔ھم مرد زاد تو بس ۔۔۔ ۔۔۔ اب کیا کہوں باقی بھائی کہیں جنگ کرنے نہ آ جائیں۔
چلو شکر ھے اس میں ھمارا رزلٹ نہیں ھے ورنہ محفل پر تو ریکارڈ ھی گندا ھو جاتا۔اور کچھ پتہ نہیں نام ھی انڈا رکھ دیا جاتا ھمارا۔
سہی کہتے ھیں اللہ کے ہر کام میں بہتری ھوتی ھے۔:notworthy:
لیکن ہم نے ایک اعزازی انعام رکھا تھا انڈہ لینے والوں کے لیئے وہ اب تک رکھا ہوا ہے وہ یہاں سے لے لیجئے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہم-آپ-کے-بارے-میں-کتنا-جانتے-ہیں-عینی.56273/page-8
 
اسد عباسی

محفلین
لیکن ہم نے ایک اعزازی انعام رکھا تھا انڈہ لینے والوں کے لیئے وہ اب تک رکھا ہوا ہے وہ یہاں سے لے لیجئے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہم-آپ-کے-بارے-میں-کتنا-جانتے-ہیں-عینی.56273/page-8
انڈے والے کے لئیے جو انعام ھو گا وہ ھم کیوں لیں ھم تو غیر حاضر تھے خبردار جو ھمارا نام نوٹس بورڈ پر لکھا تو۔ھم نے پرچہ ھی نہیں دیا بس:angry2:
 
یہ عینی کے لیے بجائی جارہی ہیں تالیاں۔۔۔ :laugh:
اور مزید کمال دیکھیں "1st Place" والی ٹرافی دوسری پوزیشن کو دی گئی۔۔۔ :laugh::mrgreen:

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

اوہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو سمجھا تھا کہ صرف پرچہ تبدیل ہوا ہے

یہاں تو پوری کی پوری ٹرافیاں تبدیل کر دی گئی ہیں۔

کمال کی نظر پائی ہے انیس الرحمن میاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
 
Top