عینی شاہ
محفلین
جی پتہ ہے ابھی گوگل کیا تھا وہاں سے چلا تھا پتہ ویسے بابا سے بھی پوچھا ہے ابھیتم نے یہاں "ثوبت" کو منتخب کیا ہے
تو کیا تمہیں پتہ ہے کہ ثوبت کیا ہوتی ہے؟؟؟
جی پتہ ہے ابھی گوگل کیا تھا وہاں سے چلا تھا پتہ ویسے بابا سے بھی پوچھا ہے ابھیتم نے یہاں "ثوبت" کو منتخب کیا ہے
تو کیا تمہیں پتہ ہے کہ ثوبت کیا ہوتی ہے؟؟؟
تو تم نے کبھی کھائی تو نہیں ہو گیجی پتہ ہے ابھی گوگل کیا تھا وہاں سے چلا تھا پتہ ویسے بابا سے بھی پوچھا ہے ابھی
جی کھائی نہیں ہےتو تم نے کبھی کھائی تو نہیں ہو گی
کیسی سرائیکی ہو تمجی کھائی نہیں ہے
آئی ایم ناٹ سرائکیکیسی سرائیکی ہو تم
اب تک ثوبت نہیں کھائی
اوہ رئیلیآئی ایم ناٹ سرائکی
جی آتی جو ہے انکو بہت اچھا بولتی ہیں وہ تواوہ رئیلی
تمہاری مدھو آپا تو اتنی اچھی سرائیکی بولتی ہیں
تو تمہیں کیوں نہیں آتیجی آتی جو ہے انکو بہت اچھا بولتی ہیں وہ تو
مجھے تو کوئی بھی لینگویج اچھی طرح نہیں آتی
میں پڑھوں کہ یہ الٹی سیدھی لینگویجز سیجکھوں ۔۔مجھ سے ایک کام ہوتا ہے بھئی بستو تمہیں کیوں نہیں آتی
یہ "فیکٹ" تو ہم پہلے ہی جانتے ہیں
تم سیکھ لو تو ہر لینگویج ہی الٹی ہو جائے گیمیں پڑھوں کہ یہ الٹی سیدھی لینگویجز سیجکھوں ۔۔مجھ سے ایک کام ہوتا ہے بھئی بس
اب آپ میری واٹ لگانا بس بھی کر دیںتم سیکھ لو تو ہر لینگویج ہی الٹی ہو جائے گی
اور وہ ایک کام "سونا" ہے یا "کھانا"
"بس" کروں یا کوئی "ٹرک" لانا پڑے گااب آپ میری واٹ لگانا بس بھی کر دیں
میں ہیلپ تو کر دوں پر پھر تمام لڑکے اور لڑکیاں مجھ پر اور تم پر دھاندلی کا الزام لگائیں گےکیااا میں نے ابھی تک تکے نہیں لگائے
محسن بھیا دیکھ لیں آپ نے میری ہیلپ نہیں کی ناں
اففففففففففف سس مجھے تو ان کے بارے میں پوچھویں ہی نہیں سس میں نا آپ سب سے زیادہ نہیں بہت زیادہ جانتی ہوں میں اتنا جاتنی ہوں کے آپ لوگوں کے مُنہ کھلے کے کھلے ہی رہے جایں گے تبسم ان کے بارے میں اتنا کیسے جانتی ہےآپ سب سے بھی زیادہ جانتی ہوں ان کانام جو ہے نا میں نے آپ سب سے پہلے سُنا کہنا کچھ ٹھیک نہیں رہے گا سس آپ کے اس لڑی بنا نے سے پتا چلا کے اس نام کے بھی کوئی صارف اس محفل میں موجود ہے اب کہیں جی میں آپ سب سے زیادہ نہیں بہت زیادہ جانتی ہوں کے نہیں سس
بہت سے دن تیر اندازی کی مشق نہیں کی گئی ۔۔۔ ۔
اس لیئے آپ سب یقینا کافی سست ہوگئے ہوں گے۔۔۔
اسی سستی کو بھگانے کے لیئے ایک بار پھر تیر اندازی کا یہ مقابلہ رکھا گیا ہے
تاکہ یہ اندازہ ہوسکے کہ آپ سب کی مہارت کہاں تک پہنچی ۔۔۔
اس بار کی شخصیت ہیں بابائے ریٹنگ اور محسن محفل ۔۔۔
جس طرح بابائے ریٹنگ اپنی سخاوت دکھاتے ہیں اسی طرح تیر اندازی کی اس مشق میں
آپ سب نے اپنی محنت اور مہارت دکھانی ہے۔۔۔ ۔!
ابتدا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔2013-4-11۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اختتام۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔2013-4-16
تیر اندازی کی اس مقابلے کی شخصیت ہیں محسن وقار علی بھیا۔۔!
میری پسندیدہ شخصیت
- قائداعظم محمد علی جناح
- قائد ملت لیاقت علی خان
- قائد عوام ذولفقار علی بھٹو
- ابراہم لنکن
میری پسندیدہ ڈش
- پلاؤ
- مونگ کی دال
- چکن قورمہ
- ثوبت
میرا پسندیدہ لباس
- شلوار کرتا
- بلیو جینز اور شرٹ
- شلوار قمیض
- ٹراؤزرز اور ٹی شرٹ
میں کب سے کمپیوٹر استعمال کر رہا ہوں
- 1998
- 2002
- 2007
- 2010
کرکٹ کے علاوہ میرا پسندیدہ کھیل
- موٹو جی پی
- فارمولا ون
- لان ٹینس
- فیلڈ ہاکی
میرا پسندیدہ کرکٹر
- سعید انور
- راہول ڈریوڈ
- مائیکل ہسی
- کمار سنگاکارا
میرا پسندیدہ کھلاڑی(کرکٹ کے علاوہ)
- پیٹ سمپراس
- کیسی سٹونر
- محمد علی
- شہباز سینئیر
میرا پسندیدہ گلوکار اور گلوکارہ
- سونو نگم اور شیریا گھوشال
- محمد رفیع اور لتا منگیشکر
- ادت نرائن اور الکا یاگنک
- ایلوس پریسلی اور سلین ڈیان
پسندیدہ غزل گانے کی صورت میں
- انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو(امانت علی خان)
- جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے(عابدہ پروین)
- چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے(غلام علی)
- اے جزبہ دل گر میں چاہوں(نیرہ نور)
پسندیدہ ٹی وی سیریز
- دھواں
- پرزن بریک
- ہاؤ آئی میٹ یور مدر
- کرمنل مائنڈز
اچھا بابا لگاتی ہوں تکےمیں ہیلپ تو کر دوں پر پھر تمام لڑکے اور لڑکیاں مجھ پر اور تم پر دھاندلی کا الزام لگائیں گے
چلو میں تو پہلے ہی سے "نقلچی بھیا" ہوں پر سب تمہیں بھی "نقلچی مانو" کہیں گے
اور یہ بات مجھے بالکل اچھی نہیں لگے گی ہاں
آج شام کو رزلٹ اناؤنس کر دوں گا