ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محسن وقار علی"

عینی شاہ

محفلین
اوکے بس میرا دل ٹوٹ گیا ہے اس گیم سے اب مجھے کبھی نہی کھیلنا یہ گیم ۔ویسے بھی تو ہار ہی جانا ہوتا ہے ۔۔۔اور میں تو آپ کے کہنے سے ہاری ہوں اپ نے کہا تھا بوٹم سے کھیلنا یہ گیم سو ۔۔۔میں نے یہ بھی سیکھا ہے آج کہ کبھی کسی پر مزاق میں بھی ٹرسٹ نہی کرنا چاہیئے۔
 
اوکے بس میرا دل ٹوٹ گیا ہے اس گیم سے اب مجھے کبھی نہی کھیلنا یہ گیم ۔ویسے بھی تو ہار ہی جانا ہوتا ہے ۔۔۔ اور میں تو آپ کے کہنے سے ہاری ہوں اپ نے کہا تھا بوٹم سے کھیلنا یہ گیم سو ۔۔۔ میں نے یہ بھی سیکھا ہے آج کہ کبھی کسی پر مزاق میں بھی ٹرسٹ نہی کرنا چاہیئے۔
کھیل میں ہار جیت تو ہوتی ہی رہتی ہے لیکن ایسی بات نہیں کرتے عینی بیٹا۔ایک "لائن" پڑھ لو

گرتے ہیں میدان جنگ میں شہسوار ہی
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے

اصل میں پہلی ہی گیم میں ایک آپشن دیا گیا تھا کہ جو "باٹم" سے ٹاپ کرے گا(یعنی کہ آخری نمبر پر آئے گا) وہ سونے کا انڈہ پائے گا
جو کہ تمہاری مدھو آپا نے بھی لیا تھا ایک بار
 

مقدس

لائبریرین
عینی مینی یہ ایگ مجھے دے دو پلیزز
محسن بھائی میں تو ایگ کے لیے کھیلی تھی اس بار
مجھے نہیں ملا
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
دوسری پوزیشن لی ہے چار محفلین نے 6 نمبر لے کر​
نین بھائی​
باباجی یعنی کہ فراز بھائی​
ان سب کو دیا جا رہا ہے یہ پین​
bildemaserati.jpg
bildemaserati.jpg
bildemaserati.jpg
bildemaserati.jpg
شکر الحمد للہ!
نمبر دینے والوں کا بھی شکریہ
 
Top