ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

اس بار کی شخصیت ہیں محفلی بلونگڑے بھیا۔۔۔ !

میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔
دیسی
میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ
Dell
میری پسندیدہ غزل یا نظم
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
میرا پسندیدہ اداکار
محمد علی
میری پسندیدہ کتاب
اے عشق جنوں پیشہ
وہ گانا جو آج کل بہت سن رہا ہوں
کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا ترا
پاکستان میں میرا پسندیدہ شہر
ساہیوال
کونسی زبان سیکھنے کا شوق ہے
فارسی
وہ جملہ جو میں زیادہ تر بولتا ہوں
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
بڑے ہوکر کیا بننے کی خواہش ہے
بیوروکریٹ
 

عینی شاہ

محفلین
پھر تو آپی اور آنٹی کا بھی منع ہو گا یقینا
مثال کے طور پہ
عینی آپی آنٹی
افففف لوگ کتنی جلدی بدلے پر اتر اتے ہیں :eek: ۔جسٹ آنٹی کا منع ہے منے:atwitsend: جو لوگ کریکٹ کو کریکٹ بولنا نہین سیکھتے وہ کبھی ترقی نہین کر سکتے(n) ۔۔۔وزرارت عینی شاہ ۔حکومت اردو محفل ۔:p
 

مقدس

لائبریرین
smileys-flowers-399412.gif
اس بار مقابلے کی نئی شخصیت ہیں محمد بلال اعظم بھیا۔۔۔ !
smileys-flowers-399412.gif


mini-graphics-birds-158291.gif
میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔
  1. اٹالین
  2. چائینیز
  3. دیسی
  4. فرنچ
mini-graphics-birds-158291.gif
میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ
  1. HP
  2. Dell
  3. Acer
  4. Fujitsu Siemens
mini-graphics-birds-158291.gif
میری پسندیدہ غزل یا نظم
  1. سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
  2. کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا ترا
  3. آنکھوں میں کوئی خواب اترنے نہیں دیتا
  4. چپ کے عالم میں وہ تصویر سی صورت اس کی
mini-graphics-birds-158291.gif
میرا پسندیدہ اداکار
  1. ندیم
  2. قوی
  3. محمد علی
  4. منور ظریف
mini-graphics-birds-158291.gif
میری پسندیدہ کتاب
  1. اے عشق جنوں پیشہ
  2. عذاب دید
  3. برگ صحرا
  4. دوام
mini-graphics-birds-158291.gif
وہ گانا جو آج کل بہت سن رہا ہوں
  1. اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا:heehee:
  2. کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا ترا
  3. زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
  4. سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
mini-graphics-birds-158291.gif
پاکستان میں میرا پسندیدہ شہر
  1. اسلام آباد
  2. لودھراں
  3. لاہور
  4. ساہیوال
mini-graphics-birds-158291.gif
کونسی زبان سیکھنے کا شوق ہے
  1. فارسی
  2. فرانسیسی
  3. عربی
  4. ہندی
mini-graphics-birds-158291.gif
وہ جملہ جو میں زیادہ تر بولتا ہوں
  1. زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں
  2. حوصلہ رکھ
  3. ایویں ہی
  4. آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
mini-graphics-birds-158291.gif
بڑے ہوکر کیا بننے کی خواہش ہے
  1. طبیعات میں ریسرچر
  2. سیاستدان
  3. بیوروکریٹ
  4. ادیب
smileys-flowers-071015.gif
smileys-flowers-071015.gif
 

نایاب

لائبریرین
افففف لوگ کتنی جلدی بدلے پر اتر اتے ہیں :eek: ۔جسٹ آنٹی کا منع ہے منے:atwitsend: جو لوگ کریکٹ کو کریکٹ بولنا نہین سیکھتے وہ کبھی ترقی نہین کر سکتے(n) ۔۔۔ وزرارت عینی شاہ ۔حکومت اردو محفل ۔:p
" خالہ جان " نے درست نشان دہی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس بار مقابلے کی نئی شخصیت ہیں منےمیاں۔۔۔ !

میرا پسندیدہ کھانا۔۔۔ ۔
  1. دیسی
میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ
  1. Dell
میری پسندیدہ غزل یا نظم
  1. چپ کے عالم میں وہ تصویر سی صورت اس کی
میرا پسندیدہ اداکار

  1. ندیم
میری پسندیدہ کتاب

  1. اے عشق جنوں پیشہ
وہ گانا جو آج کل بہت سن رہا ہوں
  1. سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
پاکستان میں میرا پسندیدہ شہر
  1. ساہیوال
کونسی زبان سیکھنے کا شوق ہے
  1. فارسی
وہ جملہ جو میں زیادہ تر بولتا ہوں
  1. آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
بڑے ہوکر کیا بننے کی خواہش ہے

  1. بیوروکریٹ
لو جی میرے جوابات بھی حاضر ہیں۔۔۔ منے انڈہ دیا تو ڈنڈا سے پٹائی ہوگی پائتھون کی کلاس میں۔ اور رقص ابلیس میں تیرا کردار اور زیادہ منفی ہو جائے گا۔ :devil:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
افففف لوگ کتنی جلدی بدلے پر اتر اتے ہیں :eek: ۔جسٹ آنٹی کا منع ہے منے:atwitsend: جو لوگ کریکٹ کو کریکٹ بولنا نہین سیکھتے وہ کبھی ترقی نہین کر سکتے(n) ۔۔۔ وزرارت عینی شاہ ۔حکومت اردو محفل ۔:p
وزرارت عینی شاہ ۔حکومت اردو محفل
یا
وزارت علم فلسفہ؟
 
Top