محمد بلال اعظم
لائبریرین
ہاہاہا" خالہ جان " نے درست نشان دہی کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
سو سنار کی، ایک لوہار کی
ہاہاہا" خالہ جان " نے درست نشان دہی کی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں نے جوابات قرۃالعین اعوان صاحبہ کو بھیج دیے ہیں۔چلو جی منے ایک دن اوپر ہوگیا ۔۔اب تو رزلٹ دے دو
میں نے پھر کچھ کہنا ہے اور پھر کراس مل جانا ہے۔ھ
ویسے یہ منا ہے یہ منے ؟؟؟ یا پھر منع ہی ہی ہی
جی جلدی سے جواب دے دیں ابھی رزلٹ نہں آیا
ابھی عینی آن لائن ہی نہیں ہے۔۔ اس لیے عمر بھائی جواب دے لیں گے آرام سےtime is over
@قرۃالعین
ہی ہی ہی ہی ہی ضروری نہیں ہر بار آپ ہی کو ملے بھیا جی ۔۔ کسی اور کو بھی ملنا چاہئے۔۔ اس بار میں نے لینا ہےلکھ دیئے جواب ۔۔ ورنہ میں انڈے سے محروم ہو جاتا ۔۔
اچھا جی آپ لے لو اس بار۔ قرۃالعین اعوان اس بار انڈہِ حسنِ کارکردگی مقدس کو ملنا چاہئے ۔۔ہی ہی ہی ہی ہی ضروری نہیں ہر بار آپ ہی کو ملے بھیا جی ۔۔ کسی اور کو بھی ملنا چاہئے۔۔ اس بار میں نے لینا ہے
شو شوئیٹ بھیااا۔۔ یپییییییاچھا جی آپ لے لو اس بار۔ قرۃالعین اعوان اس بار انڈہِ حسنِ کارکردگی مقدس کو ملنا چاہئے ۔۔
واہ