رزلٹ سامنے آچکا ہے اور کون ہے ماہرتیر انداز ثابت ہوچکا۔۔!
محمد بلال اعظم بھیا کے دئیے گئے نشانوں پر سب سے زیادہ
ٹھیک تیر بٹھانے والی تیر انداز ہیں نیلم
اس پہلے بھی بہت سے مقابلے جیت چکی ہیں
اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے لڑکیوں کا نام روشن کر چکی ہیں
آپ کی بہترین کارکردگی پر دیا جاتا ہے یہ ایوارڈ
حاصل کردہ نمبرز ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔6
دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے تین ماہرنشانے باز ہیں
جنہوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔۔
حاصل کردہ نمبرز ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔4
تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے
پانچ ماہر تیر انداز ہیں
جن کے حاصل کردہ نمبرز ہیں۔۔۔۔3
باقی حصہ لینے والے تیر اندازوں کی کارکردگی کچھ یوں رہی
@باباجی۔۔۔۔۔۔۔۔2
@عمرسیف بھیا۔۔۔۔!
زندگی ہار اور جیت سے عبارت ہے
خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو ہار کو قبول کرکے گرنے کے بعد اٹھنے کا حوصلہ رکھتے ہیں
جن کی ہار ان کے لیئے ہیروں کا ہار ثابت ہوتی ہے
عزم جوان ہو تو اس سے بڑھ کر کوئی زادِ راہ نہیں۔۔۔!
پھر حاضر ہوں گے اک نئی شخصیت کے ساتھ ان شاءاللہ!
اللہ نگہبان!
صحیح جوابات مندرجہ ذیل ہیں۔۔۔۔!
- اٹالین
- چائینیز
- دیسی
- فرنچ
میرا پسندیدہ کمپیوٹر برانڈ
- HP
- Dell
- Acer
- Fujitsu Siemens
- سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں
- کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا ترا
- آنکھوں میں کوئی خواب اترنے نہیں دیتا
- چپ کے عالم میں وہ تصویر سی صورت اس کی
- ندیم
- قوی
- محمد علی
- منور ظریف
- اے عشق جنوں پیشہ
- عذاب دید
- برگ صحرا
- دوام
وہ گانا جو آج کل بہت سن رہا ہوں
- اک حسن کی دیوی سے مجھے پیار ہوا تھا
- کل چودھویں کی رات تھی، شب بھر رہا چرچا ترا
- زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
- سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے
پاکستان میں میرا پسندیدہ شہر
- اسلام آباد
- لودھراں
- لاہور
- ساہیوال
کونسی زبان سیکھنے کا شوق ہے
- فارسی
- فرانسیسی
- عربی
- ہندی
وہ جملہ جو میں زیادہ تر بولتا ہوں
- زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں
- حوصلہ رکھ
- ایویں ہی
- آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا
بڑے ہوکر کیا بننے کی خواہش ہے
- طبیعات میں ریسرچر
- سیاستدان
- بیوروکریٹ
- ادیب