قرۃالعین اعوان
لائبریرین
اب اگلی شخصیت میں آپ کو ٹیگ کریں گے بھیا!حاضری لگا لیں ہماری بھی۔
اب اگلی شخصیت میں آپ کو ٹیگ کریں گے بھیا!حاضری لگا لیں ہماری بھی۔
نین بھیا ہیں ناںارے واہ میں تو جیت گئی
میں تو عمر سیف بھائی کو مس کر رہی ہوں جو کہتے ہیں ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لڑکیاں ہر بار کیسے جیت جاتی ہیں ۔اللہ عمر بھائی کے ابو کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔
اب دھاندلی کا الزام کون لگائے گا
یس اور انیس بھائی بھینین بھیا ہیں ناں
آف کورسیس اور انیس بھائی بھی
اب اگلی شخصیت میں آپ کو ٹیگ کریں گے بھیا!
شکریہ بہنا۔
لیکن "بوجھ پہیلی" اپنے بس کا روگ نہیں۔ ویسے بھی ہم جمعہ جمعہ آٹھ دن سے جمعہ کے جمعہ حاضری دیتے ہیں۔
الزام ضرور لگانا ہے بےشک تھوڑا سا ہی کیوں نا ہو
الزام ضرور لگانا ہے بےشک تھوڑا سا ہی کیوں نا ہو
جی جی اگر ایسا ہوتا بھی تو تب بھی میں ہی جیتی نا ،5 بھی تو کسی کا نہیں ہے
مجھے سب داد دو کہ اس دفعہ میں نے کسی کو "انڈۂ حُسنِ کارکردگی" نہیں ملنے دیا۔
اب ہم داد کہاں سے لیں آپ کو دینے کے لیئےمجھے سب داد دو کہ اس دفعہ میں نے کسی کو "انڈۂ حُسنِ کارکردگی" نہیں ملنے دیا۔
دادو سے لائیں۔اب ہم داد کہاں سے لیں آپ کو دینے کے لیئے
داد تو آپ مجھے دو جیتی میں ہوںدادو سے لائیں۔
سنا ہے وہاں اچھی ملتی ہے میڈ ان پاکستان
اوپس غلطی سے مسٹیک ہو گئیاپیا جانی اگر جواب ہیں تو مجھے ذپ کر دیں ہی ہی ہی میرا کام آسان ہو جائے گا
اپیا جان ادھر ڈیل کر لیتے ہیں ناںاوپس غلطی سے مسٹیک ہو گئی
سوالات لکھنا تھا
ویسے آپ چاہیں تو مجھے جوابات بھیج سکتی ہیں اور انعام کے طور پر جو کہیں وہ ملے گا
انیس بھائی۔۔۔ مجھے یقین ہے کہ آپ یونہی راست گوئی کو اس کھیل سے ناپید نہ ہونے دیں گے۔
اور ایک پوائنٹ میرا۔۔۔الزام ضرور لگانا ہے بےشک تھوڑا سا ہی کیوں نا ہو
جی جی اگر ایسا ہوتا بھی تو تب بھی میں ہی جیتی نا ،5 بھی تو کسی کا نہیں ہے