ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "محمد بلال اعظم"

مقدس

لائبریرین
ارے واہ میں تو جیت گئی :D
میں تو عمر سیف بھائی کو مس کر رہی ہوں جو کہتے ہیں ایک بات مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لڑکیاں ہر بار کیسے جیت جاتی ہیں ۔اللہ عمر بھائی کے ابو کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔
اب دھاندلی کا الزام کون لگائے گا :D
نین بھیا ہیں ناں
 

نیلم

محفلین

باباجی

محفلین
بہت بہت مبارک ہو سب جیتنے والوں کو
لیکن یار اس بار جواب کافی غیر متوقع تھے
منے نے تو وہی کام کیا "ہیں کواکب کچھ، نظر آتے کچھ" والا
:)
 

تعبیر

محفلین
واہ نیلم بہت بہت مبارک ہو آئندہ میں آپ کے جوابات چوری کیا کرونگی :p


اب میں آپ دونوں میں سے کسے جوابات ذپ کروں؟ :confused:
 
Top