ایمن بٹیا رانی، وعلیکم السلام!
آپ کی امی جان نے یہ بات محفل میں پہلے بھی رکھی تھی، اس پر ضرور کام کیا جانا چاہیے۔ لیکن اس کے لیے کچھ وقت درکار ہوگا۔ در اصل ہم نہیں چاہتے کہ بچوں کے لیے کوئی پلیٹ فارم تیار کریں جو ان کے معیار پر پورا نہ اترے اس لیے اس کام میں عجلت مناسب نہیں۔ خوش رہیں بٹیا اور مسکراتی رہیں۔
جی َایمن فاطمہ بہت اچھی فرمائش ہے یہ ... آپ کیا چاہتے ہو .... محفل پر کیا کیا جانا چاہیےمحترم منتظمین!
السلام علیکم!
کیا ہمارا بھی اردو محفل پہ حق ہے؟ ہم بھی آپ لوگوں طرح اپنی تحریریں اس محفل پہ بھیجنا چاہتے ہیں ۔
ایمن فاطمہ
محترم منتظمین!
السلام علیکم!
کیا ہمارا بھی اردو محفل پہ حق ہے؟ ہم بھی آپ لوگوں طرح اپنی تحریریں اس محفل پہ بھیجنا چاہتے ہیں ۔
ایمن فاطمہ
گوشہ اطفال، لائبریری کا حصہ ہے، عمومی فورم میں بچوں کے لیے کوئی گوشہ موجود نہیں۔و علیکم السلام ایمن بٹیا
آپ اپنی تحریریں گوشہ اطفال میں ضرور بھیجیں۔
چند ہفتے قبل جب یہ بات اٹھائی گئی تھی تو سالگرہ کے آس پاس کا ہی ٹائم فریم بتایا گیا تھا۔ دیکھتے ہیں کہ کیا کچھ ممکن ہے۔کیا اس سلسلہ میں محفل کی سالگرہ کے دوران کچھ کام کیا جا سکتا ہے؟ اسکا ایک فائدہ یہ ہوگا کہ ہمارے بچے جو فیس بک ، یوٹیوب جیسی لغویات میں سارا وقت گزار دیتے ہیں یہاں آکر کچھ تخلیقی کاموں میں حصہ لے سکیں گے۔
امید اور محبت! جزاک اللہ۔ پیغامات دیکھ کر چلی گئی ہے کہ پھر لکھوں گی۔ شاید کل آپ سے شیئر کرے انشاءاللہ۔جی َایمن فاطمہ بہت اچھی فرمائش ہے یہ ... آپ کیا چاہتے ہو .... محفل پر کیا کیا جانا چاہیے
نہیں ایمن دونوں کیلئے چلتا ہے۔ یہ دیکھیں:ایمن آپ کی بیٹی ہے جاسمن ؟ مجھے خیال تھا کہ ایمن لڑکوں کا نام ہے
لیکن میں نے قرآن پاک میں اس کا تلفظ اَیْمَنْ دیکھا ہے۔ اور آپ کے دئے ہؤے ربط پہ اس کا تلفظ Eeman ہے۔نہیں ایمن دونوں کیلئے چلتا ہے۔ یہ دیکھیں:
http://www.babynames.co.uk/meaning_origin_name_Eman.htm
میری یہاں ایک جاننے والی لڑکی کا نام بھی ایمن ہے۔ آپنے شاید میمن کے بارہ میں سنا ہوگا
http://genealogy.familyeducation.com/surname-origin/memon
اسی اَیمن ہی پڑھا جاتا ہے۔ اِیمن نہیںلیکن میں نے قرآن پاک میں اس کا تلفظ اَیْمَنْ دیکھا ہے۔ اور آپ کے دئے ہؤے ربط پہ اس کا تلفظ Eeman ہے۔
جزاک اللہ۔ انگریزی میں اسےAiman لکھا جائے گا؟؟اسی اَیمن ہی پڑھا جاتا ہے۔ اِیمن نہیں
Aymanجزاک اللہ۔ انگریزی میں اسےAiman لکھا جائے گا؟؟