You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہو گی۔
کس کی مانیں اور کس کی نہ مانیں۔
سپیشل آفرز ہیں، سپیلنگ کو چھوڑیں، آفرز سے فائدہ اٹھائیں۔
بریکنگ نیوز سے فائدہ اٹھائیں، کوئی شرط ورط لگا کر شرطیہ جیت لیں۔
یہ سیاستدان تو نہیں لگتے، پھر بھی ایکدوسرے کا ساتھ دے رہے ہیں۔
یہ چند لوگ سوار ہونے سے کیسے بچ گئے ہیں؟
سپیلنگ کو چھوڑیں، بات سمجھ میں آ گئی ہے ناں، بس یہی کافی ہے۔
یہ تو کسی پنجابی فلم کے سین لگتے ہیں۔
آپ Chick اور Check کے چکر میں مت پڑیں، یہ دیکھیں کہ ڈیفنس لائن کتنی مضبوط ہے۔
بقول یوسفی صاحب کے یہ مرغا بنانے کا طریقہ اور کوئی ملک ابھی تک دریافت نہیں کر سکا۔
ڈبل سواری منع ہے ناں، ٹرپل تو منع نہیں ناں۔
گدھا پھر بھی گدھا ہی ہے۔
"One Way Road" ہو گی تو دوسروں کے لیے، میں تو پولیس والا ہوں۔
پولیس کو بھی معلوم ہے کہ یہ بڑا خاندان ہے لیکن ان کے پاس سواری ایک ہی ہے۔
کیا کریں، بچوں نے اسکول بھی تو جانا ہے ناں۔