فراز ہم سے کہیں کچھ دوست ہمارے مت لکھو ۔ احمد فراز

شکریہ اس لوٹنے پوٹنے کے لیے، شاید آج کل ہسنے کھیلنے کے دن ہیں، رونے دھونے کے تو دُور ہیں شاید :LOL:
روئے ہمارے دشمن ،ہم اور آپ تو اسے ہی محفل میں لوٹ پوٹ ہوتے رہیں گے۔
جب کوئی بچے گا نہیں تو لوٹ پوٹ ہونے کے لیے کھولی جگہ ہو گی
 

عاطف ملک

محفلین
واہ عاطف صاحب کمال ہے ۔ ۔ ۔ کیا زبردستی شراکت کروائی ہے آپ نے ۔ ۔ ۔برمحل :LOL:عمدہ
میں نےکوئی زبردستی شراکت نہیں کرائی۔
میں تو خود شریکِ محفل کرنے لگا تھا لیکن تلاش کرنے پر علم ہوا کہ پہلے سے لڑی موجود ہے :)
واقعی عاطف۔۔۔
چھاڑ پونچھ کر کہاں سے نکال لائے۔۔۔
موقع کی مناسبت سے!!!
اب اس پہ کیا کہوں!
شکریہ :in-love:
 

محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی آپ نے شربت نہیں پیا ابھی تک لگتا ہے وہ بھی گرم ہو گیا ہو گا بلکہ کھول رہا ہو گا ۔ ۔ ۔ آپ کے پاس ہی رکھ کر آیا تھا میں :laugh:
کیا علم اِس میں "تُھوک" بھی شامل ہو :LOL:

ہمارے تو ہنستے ہوے بھی آنسو نکلتے ہیں صاحب ۔ ۔ ۔ یہ طنز یہ اشارہ کچھ جچا نہیں سرکار ۔ ۔ ۔ :)
تو طے ہوا کے ہر وارث میں ایک ایچ اے خان ہوتا ہے ۔ ۔ :)
پس ثابت ہوا کہ ہر جگہ اور ہر موقعے پر "جگُت بازی" تیر بہدف نہیں ہوتی بلکہ دل آزار بھی ہو سکتی ہے، یہی باور کروانا تھا اور وہ ہو گیا :)
 

اے خان

محفلین
واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ :):):)
 

زیک

مسافر
فراز کو علم ہوتا کہ کیسے کیسے رجعت پسند اندر سے انقلابی نکلیں گے تو شاید اب تک زندہ ہوتا۔
 
Top