یہ آپ کیسے لکھتے ہیں۔ اچھا کام ہے۔
بھائی کام پسند کرنے کا شکریہ، اور یقین کریں یہی بات ہے جو کرتا ہے پتا اُسی کو ہوتا ہے اور آج کل انٹر نیٹ پر ایسے چور موجود ہیں جو دوسرے کے کام پر سے نام مٹا کر اپنا نام لکھتے ہیں ڈھیٹ مانتے نہیں کہ ان نے چوری کی ہے، اللہ پاک ہدایت دے امیندیکھنے میں تو ہمیں بہت اچھا لگتا ہے لیکن کتنا محنت کرنا پڑتا ہے وہی بندہ سمجھ سکتا ہے جو اپنا خون جگر نچوڑتا ہے فن کو سنوارنے کے لئے ۔بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ یہ تو کمپیوٹر سے ہو جاتا ہے ۔لیکن جب تھوڑا کام کرنا ہو تو پتہ چل جاتا ہے کہ کمپیوٹر پر بھی کتنا سر کھپانا پڑتا ہے ۔
ایڈوب فوٹو شاپ ، ان پیج، کلک یہ سب استعمال کرتے ہیںخوب ۔۔ تو کسی سافٹ وئیر سے کرتے ہیں۔ نام بتائیں گے
جزاک اللہ خیر بھائی جیسادگی میں حسن کیسے پیدا ہوتا ہے
یہ ڈیزائین دیکھ کر اندازہ ہوا
صرف رنگوں کی امتزاج اور کمی بیشی سے اتنا خوبصورت ڈیزائین بن گیا
خوش رہیں شاد رہیں آباد رہیں
آہو جی ہینگ لگے نہ پھٹکر تے رنگ وی چوکھابہت خوبصورت کام ۔۔۔
برادر ابوحمزہ کیلک کا کوئی ایسا ورژن جو ونڈو سیون میں چل سکے۔۔اگر کوئی میرے جیسے مفت بر کے لئے مہیا ہو تو ذاتی پیغام میں بتا دیجئے گا
آپ کا شکریہ---------@yahoo.com زندہ باد ایسے کاموں کے لئے بھائی جی
ھممم ۔۔۔ ایڈوب میرے پاس نہیں ہے مجھے استعمال بھی نہیں کرنا آتا اچھا کام ہے ویسے
بھائی کام پسند کرنے کا شکریہ، اور یقین کریں یہی بات ہے جو کرتا ہے پتا اُسی کو ہوتا ہے اور آج کل انٹر نیٹ پر ایسے چور موجود ہیں جو دوسرے کے کام پر سے نام مٹا کر اپنا نام لکھتے ہیں ڈھیٹ مانتے نہیں کہ ان نے چوری کی ہے، اللہ پاک ہدایت دے امین
ایڈوب فوٹو شاپ ، ان پیج، کلک یہ سب استعمال کرتے ہیں