ہم قافیہ الفاظ کی فہرست بنانا

الف نظامی

لائبریرین
مندرجہ ذیل پائتھون کوڈ اردو الفاظ کی فہرست کو ہم قافیہ الفاظ کے لحاظ سے ترتیب دے دیتا ہے
استعمال کیجیے اور اپنی رائے سے آگاہ کیجیے
الگورتھم:
  1. اردو الفاظ کی ایک لسٹ
  2. لسٹ میں موجود ہر لفظ کو ریورس کریں
  3. لسٹ کو سارٹ کریں
  4. سارٹ شدہ لسٹ میں موجود ہر لفظ کو ریورس کریں
حاصل ہونے والی لسٹ قافیہ کے لحاظ سے ترتیب دی گئی ہوگی۔


کوڈ:
def reverse(x):
  return ''.join(reversed(x))

#read file and save it in a list
file='wordlist.txt'
txtfile = open(file,'r',encoding="utf-8")
words = txtfile.read().splitlines()

# rerverse each word in list words and save it in new list rev
rev=[]
for word in words:
    rev.append(reverse(word))

# sort the list
rev.sort()

# rerverse each word in list rev and save it in new list final
final=[]
for word in rev:
    final.append(reverse(word))
  
txtfile = open("qafia.txt",'w',encoding="utf-8")
txtfile.write("\n".join(final))
txtfile.close()
print("complete")
 
آخری تدوین:

الف نظامی

لائبریرین
نوٹ پیڈ سے الفاظ کو ایکسل میں کیسے لےکر جائیں گے اور پھر ایکسل سے واپس نوٹ پیڈ میں؟
  • نوٹ پیڈ سے متن کاپی کریں اور ایکسل میں کسی کالم کو سلیکٹ کر کے کنٹرول +وی
  • ایکسل میں کالم کو سلیکٹ کر کے کنٹرول+ سی ، نوٹ پیڈ میں جا کر کنٹرول +وی
 
Top