ہم مدحِ علی میں دار پہ بھی لفظوں کو روانی دیتے ہیں
فاخر رضا محفلین جولائی 27، 2016 #2 یہ بات عمار یاسر کی زبان پر جچتی ہے جو اس درخت کو پانی دیتے تھے جس پر انہیں سولی دی جانی تھی
حسن محمود جماعتی محفلین جولائی 27، 2016 #3 یہ مر کے بھی نہ کبھی ٹوٹے ان سے ناطہ مرا حسن کفن پہ بھی لکھنا غلام مولا علی