مکی بھائی آپ کے بلاگ کو کیا ہوا ہے۔
اوپن نہیں ہورہا۔
اوپن آفس میں Right-To-Left ڈائریکشن سیلیکٹ نہیں ہو رہا
Tools > Options > Language Settings > Languages
Enable for Complex Text Layout CTL
ابو شامل بھائی کئی ایسے لینکس سافٹوئیر ہیں جن کے وندوز میں استعمال ہونے والے بدل ان سے کہیں زیادہ سپیریئر ہیں مثلاً گمپ کی بنسبت فوٹو شاپ اور اوپن آفس کی بنسبت مائکرو سافٹ آفس۔ یہ ہور دور میں کئی معاملات میں سہل الاستمال، خوبصوت، تیز رفتار اور روبسٹ رہے ہیں۔ اگر چہ ہمیشہ کچھ ایسے خواص رہے ہیں جو ایک میں ہیں تو دوسرے میں نہیں پر یہ ایک الگ قصہ ہے۔
ایک لینکس صارف ہونے کے ناطے ہم بعض دفعہ اس انداز میں نہیں سوچتے کے فلاں سافٹوئیر کے مقابل پروپرائٹری سافٹوئیر کتنا ایڈوانسڈ ہے بلکہ ہمیں اپنے مسائل کا حل چاہئے ہوتا ہے، اپنے کاموں کے لئے ٹول چاہئے ہوتا ہے جو بے شک دوسرے ٹولز جتنا خوبصورت نہ ہو پر کسی طور ہمارا کام ہو جائے۔ اور اس حد تک گمپ یا اوپن آفس ہی نہیں کئی اور آلات ہیںہمارے پاس جو کسی نہ کسی طور ہمارا کام کرا ہی دیتے ہیں۔
مجھے کوئی ضرورت نہیں کہ اب لینکس کی تعریف کروں لیکن بلا شبہہ کئی چیزیں ایسی ہیں جو لینکس کے لئے ہی بنی ہیں اور ونڈوز میں ان کا کوئی جواب نہیں۔