جیہ
لائبریرین
سنیپ ٹک پیکیج منیجر کس جگہ پایا جاتا ہےرئیل پلئیر ریپازیٹریز میں نہیں ہے کیا؟ مطلب سنیپٹک پیکج مینجر سے انسٹال کرکے دیکھا آپ نے؟
سنیپ ٹک پیکیج منیجر کس جگہ پایا جاتا ہےرئیل پلئیر ریپازیٹریز میں نہیں ہے کیا؟ مطلب سنیپٹک پیکج مینجر سے انسٹال کرکے دیکھا آپ نے؟
دخل اندازی پر معذرت
مگر میں ابھی اردو والا اوبنٹو ڈاونلوڈ کر رہا ہوں
اور مجھے کوئی پریشانی ہوئی تو آپ مدد ضرور کرنا ویسے میں نے ویمپ (wamp)کے مقابلے میں
لیمپ (lamp)کا زیادہ نام سنا ہےاور اس کی مارکیٹ بھی اچھی ہے
ایز اے پی ایچ پی ڈیولپر کیا یہ اردو والا نسخہ میرے لیے کارامد ہوگا؟
شکریہ فہد بھائی۔ اب میں ابنٹو کی عادی ہوتی جا رہی ہوں اور ہ ابنٹو استعمال کرتے ہوئے مزا آ رہا ہے۔ اوبنٹو 9۔04 نے پریشان کیا تھا مگر ورژن 10 کافی یوزر فرینڈلی واقع ہوا ہے۔ مسائل سامنے آتے ہیں مگر تھوڑی سی محنت کے بعد حل ہو جاتے ہیں۔ ایک مسئلہ اب تک حل نہیں ہوا ، وہ ہے وی پی ٹی سی ایل وائریس کے انسٹالیشن کا۔ دوسرا مسئلہ جسے اب تک میں نے حل کرنے کی کوشش نہیں کی ہے وہ ہے پشتو فونیٹک کی بورڈ دیفائن کرنے کا۔ اوبنٹو کی سب سے بڑی خوبی جو مجھے نظر آئی وہ ہے وائرس سے چھٹکارا۔ جب بھی فلیش ڈرائو لگاتی ہوں وائرس نظر آ جاتا ہے۔ اسے با آسانی ڈیلیٹ کر دیتی ہوں۔ دوسری خوبی یہ ہے کہ بلوٹوتھ ڈوائسز آسانی سے ڈیڈکٹ ہو جاتے ہیں بہ نسبت وینڈوز کے۔ البتہ یہ بات مجھے حیران کئے ہوئے ہے کہ روز روز کے اپڈیٹس کا کیا فائدہ ہے؟ مجھے تو اپڈیٹس کے بعد کوئی فرق محسوس نہیں ہوتا کہ کونسی تبدیلی آئی ہے۔ ایک کمی جو مجھے محسوس ہوتی ہے وہ ہے وینڈوز بیسڈ پروگرامز کا۔ اے ایم ایس مسنجر اور جی میل نوٹیفائر تو مل گئے ہیں البتہ یاہو مسینجر کی کمی محسوس کر رہی ہوں۔واہ ادی جیہ! یعنی کہ اب لینکس پر آپ کے تمام کام با آسانی ہو رہے ہیں۔ کیا آپ اپنا اب تک کا تجربہ شیئر کرنا چاہیں گی کہ ونڈوز اور لینکس کے استعمال میں آپ کو کیا فرق محسوس ہوا؟