السلام علیکم
زبیر مرزا محفلین اگست 7، 2012 #2 وعلیکم السلام عاطف سعد پہلے تو بہت معذرت کے کافی دنوں بعد میری اس پرنظرپڑی اور جواب میں تاخیر صاحب ماننا پڑے گا آپ کے کمال فن کوکہ کس قدرعمدگی سے آپ نے اسے ڈئزائین کیا ہے علامتی وتجریدی انداز کو اپنا کر آپ نے شعر کے تاثر کو بے حد پُراثربنایا دیا
وعلیکم السلام عاطف سعد پہلے تو بہت معذرت کے کافی دنوں بعد میری اس پرنظرپڑی اور جواب میں تاخیر صاحب ماننا پڑے گا آپ کے کمال فن کوکہ کس قدرعمدگی سے آپ نے اسے ڈئزائین کیا ہے علامتی وتجریدی انداز کو اپنا کر آپ نے شعر کے تاثر کو بے حد پُراثربنایا دیا
محمد وارث لائبریرین مئی 4، 2017 #7 یہ شعر درست کچھ یوں ہونا چاہیے ہم وہ سیہ نصیب ہیں طارق کہ شہر میں کھولیں دوکاں کفن کی تو سب مرنا چھوڑ دیں
یہ شعر درست کچھ یوں ہونا چاہیے ہم وہ سیہ نصیب ہیں طارق کہ شہر میں کھولیں دوکاں کفن کی تو سب مرنا چھوڑ دیں