ہم چلے مری کو . . .

نوشاب

محفلین
مری ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر مرد کو شادی کے بعد لازمی حاضری دینی پڑتی ہے۔
جب ہم حاضری دینے گئے تھے تو ایک کپل )جو کیبل کار میں ہمسفر تھے )سے پوچھا کہ کہاں سے ہیں تو کہنے لگے آزاد کشمیر سے
ہم بڑے حیران ہوئے کہ بھائی ایسی خوبصورت جگہ سے تعلق پھر مری کیا لینے آئےہیں کہنے لگے شادی کو لیگلائزڈ کروانے۔۔۔ ۔
 
شادی کے اخراجات کے بعد بچ جانے والی سلامیوں کا اس سے بہتر استعمال اور کیا بھی کیا جاسکتا ہے ؟
 
محمد وارث

لائبریرین
مری ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر مرد کو شادی کے بعد لازمی حاضری دینی پڑتی ہے۔
جب ہم حاضری دینے گئے تھے تو ایک کپل )جو کیبل کار میں ہمسفر تھے )سے پوچھا کہ کہاں سے ہیں تو کہنے لگے آزاد کشمیر سے
ہم بڑے حیران ہوئے کہ بھائی ایسی خوبصورت جگہ سے تعلق پھر مری کیا لینے آئےہیں کہنے لگے شادی کو لیگلائزڈ کروانے۔۔۔ ۔
میری بیوی پچھلے سترہ سالوں سے مری کے لیے مری جا رہی ہے ۔ :)
 
زیک

مسافر
مری ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر مرد کو شادی کے بعد لازمی حاضری دینی پڑتی ہے۔
جب ہم حاضری دینے گئے تھے تو ایک کپل )جو کیبل کار میں ہمسفر تھے )سے پوچھا کہ کہاں سے ہیں تو کہنے لگے آزاد کشمیر سے
ہم بڑے حیران ہوئے کہ بھائی ایسی خوبصورت جگہ سے تعلق پھر مری کیا لینے آئےہیں کہنے لگے شادی کو لیگلائزڈ کروانے۔۔۔ ۔
ہم بھی بھوربن گئے تھے مگر تسلی نہ ہوئی اور گرمیوں میں پھر سکردو گئے
 
Top