اے خان
محفلین
یہ پہلی بار ہے؟
یہ پہلی بار ہے؟
میں تو رائٹ ہینڈر ہوںویسے ہی۔ علمِ نفسیات میں پڑھا تھا کہ لیفٹ ہینڈرز میں تخیلاتی صلاحتیں نسبتاً زیادہ ہوتی ہیں۔
واہ واہ کیا کہنے ماشاء اللّہ
باکمال لوگ لاجواب ہنر
خوش رہئیے سیما جیواہ واہ کیا کہنے ماشاء اللّہ
خوش رہیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں تا کہ ہم ایسا ہنر پیش کرتے رہیں۔باکمال لوگ لاجواب ہنر
گویا ہمارا شک درست نکلا!!!بس آپ نے کہہ دیا اچھے ہیں تو یقیناً اچھے ہیں۔
پینٹنگ نہیں دیکھی کیا؟
ہماری غیر موجودگی میں یہ بناتی ہیں
اگر تو کل تک اس نے یہ سویٹر مکمل کر لیا تو آپ کا شک درست۔ ورنہ مان لیجئیے گا کہ ہم ہنر مند ہیں ما شاء اللہگویا ہمارا شک درست نکلا!!!
کل تک کیسے مکمل ہوگا؟؟؟اگر تو کل تک اس نے یہ سویٹر مکمل کر لیا تو آپ کا شک درست۔ ورنہ مان لیجئیے گا کہ ہم ہنر مند ہیں ما شاء اللہ
وہ تو ہم کرتے ہیں ناکل تک کیسے مکمل ہوگا؟؟؟
گھر کے دوسرے کام نہیں کرنے اسے؟؟؟
آپ کی رفتار تو اس سے زیادہ ہی ہے ۔ کل تک نا سہی پرسوں تک مکمل ہوجائے گا تھوڑا بہت تو مارجن دینا پڑے گا۔اگر تو کل تک اس نے یہ سویٹر مکمل کر لیا تو آپ کا شک درست۔ ورنہ مان لیجئیے گا کہ ہم ہنر مند ہیں ما شاء اللہ
ہماری نہیں اس بھالو کی بات ہو رہی ہے۔ اس نے یہ سویٹر مکمل کر نا ہے۔آپ کی رفتار تو اس سے زیادہ ہی ہے ۔ کل تک نا سہی پرسوں تک مکمل ہوجائے گا تھوڑا بہت تو مارجن دینا پڑے گا۔
اس بات پر ہمارے پاس شک کے سوا کچھ نہیں!!!وہ تو ہم کرتے ہیں نا
تو آ کر اپنی آنکھوں سے دیکھ کر اپنے شک کو دور کر لیجئیے نااس بات پر ہمارے پاس شک کے سوا کچھ نہیں!!!
ہمیں کوئی ضرورت نہیں اس بات کے لیے اپنا پیسہ برباد کرنے کی!!!تو آ کر اپنی آنکھوں سے دیکھ کر اپنے شک کو دور کر لیجئیے نا
ہم نے تو کبھی اپنا پرایا کی بات نہیں کی۔ہمیں کوئی ضرورت نہیں اس بات کے لیے اپنا پیسہ برباد کرنے کی!!!
جاکر جلدی سے کاٹ لیجیے!!!ہم نے تو کبھی اپنا پرایا کی بات نہیں کی۔
صرف یہی بات تو نہیں نا۔
گھاس بڑھ گئی ہے بارشوں سے!!