ہم کسی سے کم نہیں (ا)

السلام علیکم
باتیں بنانے کے ساتھ ساتھ اگر اسی رفتار سے ہاتھ بھی چلیں تو یہ کچھ تخلیق ہوتا ہے۔
ماشا اللہ کہہ دیجئے گا کہ ہمارے ہاتھ اور ہمت سلامت رہیں۔ اور ہم ایسا کچھ نہ کچھ کرتے رہیں۔
اچھا بنایا نا؟
سوہنا من موہنا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوئیٹرز بہت اچھے ہیں، اس میں کوئی شک نہیں۔۔۔
شک اس میں ہے کہ انہیں بُنا کس نے ہے؟؟؟
بس آپ نے کہہ دیا اچھے ہیں تو یقیناً اچھے ہیں۔
پینٹنگ نہیں دیکھی کیا؟
ہماری غیر موجودگی میں یہ بناتی ہیں
 
اگر تو کل تک اس نے یہ سویٹر مکمل کر لیا تو آپ کا شک درست۔ ورنہ مان لیجئیے گا کہ ہم ہنر مند ہیں ما شاء اللہ
آپ کی رفتار تو اس سے زیادہ ہی ہے ۔ کل تک نا سہی پرسوں تک مکمل ہوجائے گا تھوڑا بہت تو مارجن دینا پڑے گا۔
 
Top