عبدالقدیر 786
محفلین
بہت دیالو ہیں آپہاں تو کس نے کہا کہ ہم صرف فراک ہی بنا سکتے ہیں۔
یہ بھی ملاحظہ کیجئیے بلکہ اپنی ساس کی بیٹی کو دکھا لیجئیے اگر پسند آ جائے۔
ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون
بہت دیالو ہیں آپہاں تو کس نے کہا کہ ہم صرف فراک ہی بنا سکتے ہیں۔
یہ بھی ملاحظہ کیجئیے بلکہ اپنی ساس کی بیٹی کو دکھا لیجئیے اگر پسند آ جائے۔
ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔ نمبر 6۔۔۔ 23 جون
اللہ پاک نے جو ہمارے پاس کسی دوسرے کے حصے کا رکھا ہے۔۔ وہ پہنچانے کے لئے کچھ تو وسیلہ بن ہی جاتا ہے قدیر بھائی۔بہت دیالو ہیں آپ
جی بہت اچھی سوچ ہےاللہ پاک نے جو ہمارے پاس کسی دوسرے کے حصے کا رکھا ہے۔۔ وہ پہنچانے کے لئے کچھ تو وسیلہ بن ہی جاتا ہے قدیر بھائی۔
اس میں ہمارا کوئی کمال نہیں۔
اس میں ذرا برابر شک نہیں۔۔۔۔جی بہت اچھی سوچ ہے
میں نے بھی یہ اوبزرو کیا ہے کہ
جتنا کھلے دل سے خرچ کرو اللہ اور دیتا ہے
اور جو گن گن کر رکھتا ہے وہ اپنا بھی پورا نہیں کرپاتا
اِس کا ہم کو ہے یقیںہم کسی سے کم نہیں
درست کہہ رہے ہیں قدیر بھائی۔جی بہت اچھی سوچ ہے
میں نے بھی یہ اوبزرو کیا ہے کہ
جتنا کھلے دل سے خرچ کرو اللہ اور دیتا ہے
اور جو گن گن کر رکھتا ہے وہ اپنا بھی پورا نہیں کرپاتا
آپ کی بہت ساری دعائیں اور پیار ہمارے لئے قیمتی سرمایہ ہیں سیما آپابہت اعلیٰ ایک سے بڑھ کر ایک !!!!!ہماری بٹیا کی ہنر مندی کو نظر نہ لگے ۔۔۔۔بہت ڈھیر ساری دعائیں اور بہت سارا پیار ۔۔۔۔۔۔
بے شک ایسا ہی ہے۔اس میں ذرا برابر شک نہیں۔۔۔۔
’حضرت اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : خرچ کرو اور گن کر نہ دو ورنہ اللہ تعالیٰ بھی تمہیں گن کر دے گا، اور ہاتھ نہ روکو ورنہ اللہ تعالیٰ بھی تم سے اپنا ہاتھ روک لے گا۔‘‘ یہ حدیث متفق علیہ ہے۔
خوش رہئیے۔ اتنی تعریف سے ہماری بھوک بھی ختم ہوگئی جیسے۔ اب سامنے رکھے فرنچ فرائیز کون کھائے گا ۔ماشا٫اللہ - ماشا٫اللہ
بہترین کاریگری، بہت دیدہ زیب، جیسے کسی پروفیشنل نے بنائے ہوں۔
جیتی رہیے آپ سے ہمیں بہت پیار ہے اللّہ سے دعا ہے کہ وہ پیار ایسے ہی قائم رکھے آمینآپ کی بہت ساری دعائیں اور پیار ہمارے لئے قیمتی سرمایہ ہیں سیما آپا
اچھے مشورے پر ہم فوری عمل لر لیتے ہیں۔تصویر نمبر ۳ کو آپ اپنی پروفائل فوٹو بھی بنا سکتی ہیں۔
بہت اعلیٰاچھے مشورے پر ہم فوری عمل لر لیتے ہیں۔
دیکھئیے کیسی لگ رہی پروفائل کی تصویر؟
اور جو نہ ہوتا آپ کو "یقیں" تو ہم بھلا کیا کر لیتےاِس کا ہم کو ہے یقیں
بہت شکریہ سیما آپابہت اعلیٰ
آمین ثم آمینجیتی رہیے آپ سے ہمیں بہت پیار ہے اللّہ سے دعا ہے کہ وہ پیار ایسے ہی قائم رکھے آمین
یہ تکلیف ہم اٹھا لیتے لیکن آپ کے تبصرے کو ۵۰ منٹ گزر چکے ہیں۔اب سامنے رکھے فرنچ فرائیز کون کھائے گا۔
بہت زبردستاچھے مشورے پر ہم فوری عمل لر لیتے ہیں۔
دیکھئیے کیسی لگ رہی پروفائل کی تصویر؟