سیمنٹ سے۔وعلیکم السلام
شاباش !
سیمنٹ سے بنائے ہیں یا پلاسٹر آف پیرس سے؟
ان شاء اللہ ضروربہت خوب !
پینٹ کے بعد بھی دکھائیے گا۔
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ
بہت اعلیٰ
زبردستی لی نا شاباش ہم نے؟وعلیکم السلام
شاباش!
نہیں بھی اور ہاں بھی!زبردستی لی نا شاباش ہم نے؟
ہم نے یہ تھوڑی لکھا تھا کہ "شاباش" لکھ کر شاباش دیں۔۔۔ الفاظ اور انداز آپ کا اپنا۔۔۔۔ ہمیں تو شاباشی سے مطلب ہے بس۔نہیں بھی اور ہاں بھی!
اگر زور شاباش پہ ڈالیں کہ زبردستی لی نا شاباش ہم نے تو یہ درست ہے کیونکہ ہم شاباش کی بجائے کچھ اور لکھنا چاہ رہے مثلاً زبردست، کیا بات ہے آپ کی کاریگری کی، آپ تو ہر ہنر میں یکتا ہیں، ہمیشہ خوش رہیں وغیرہ وغیرہ لیکن چونکہ آپ کی ڈیمانڈ شاباش کی تھی تو اسی پہ اکتفا کیا۔
بجا فرمایا آپ نے لیکن کیا کیا جائے اگر شاگرد دنیا بیزار، کاہل، سست اور پھر تھوڑا تھوڑا کھڑوس طبیعت بھی ہو؟ہم نے یہ تھوڑی لکھا تھا کہ "شاباش" لکھ کر شاباش دیں۔۔۔ الفاظ اور انداز آپ کا اپنا۔۔۔۔ ہمیں تو شاباشی سے مطلب ہے بس۔
گولی نہیں پتھر۔۔۔بجا فرمایا آپ نے لیکن کیا کیا جائے اگر شاگرد دنیا بیزار، کاہل، سست اور پھر تھوڑا تھوڑا کھڑوس طبیعت بھی ہو؟
گولی مارنی بنتی ہے نا؟
شکر ہے کہ بیچ میں آف لکھ دیا ورنہ ہم نے تو شہر کا رُخ کر لینا تھاواہ ہماری بٹیا تو جیک آف آل ماسٹر آف آل ہیں!
خوش رہو تے دعاواں وچہ یاد رکھو۔پین جی تسیں تے واقعی گریٹ او۔ ماشاء اللہ