اوکنا!!!یہ سفید والا سیمنٹ ہے؟
آپ کو کیسے معلوم ہوااوکنا!!!
یہ اور اس طرح کی تمام اشیاء کی جلد از جلد نمائش کریں۔۔۔
عقل سے، مشاہدہ سے، تجربہ سے، وغیرہ وغیرہ سے!!!آپ کو کیسے معلوم ہوا
اور آپ نے ان کو اتوار بازار میں بیچنا ہےیہ اور اس طرح کی تمام اشیاء کی جلد از جلد نمائش کریں۔۔۔
اور فوراً ہمیں روانہ کریں۔۔۔
تب ملے گی شاباش!!!
ہاں اس بارے میں تو میرا خیال ہی نہیں گیاعقل سے، مشاہدہ سے، تجربہ سے، وغیرہ وغیرہ سے!!!
ساتھ میں ما شاء اللہ بھی لکھ دیتے نا۔واہ بہت خوب کاریگری ہے
خوش رہیں۔
وہ بھول گیا تھا اب کہہ دیتا ہوںساتھ میں ما شاء اللہ بھی لکھ دیتے نا۔
ہاں نا کاریگری تو ہے۔
نہیں عام سیمنٹ ہے گرے والا۔ لیکن ایک پہ اس کی شیپ برقرار رکھنے کے لئے ایک کوٹ دونوں سیمنٹ مکس کر کے کیا ہے۔ اب اسے گرے پینٹ کرنا ہے۔یہ سفید والا سیمنٹ ہے؟
جزاک اللہوہ بھول گیا تھا اب کہہ دیتا ہوں
ماشاءاللہ اللہ نظر بد سے بچائے آمین
خوبنہیں عام سیمنٹ ہے گرے والا۔ لیکن ایک پہ اس کی شیپ برقرار رکھنے کے لئے ایک کوٹ دونوں سیمنٹ مکس کر کے کیا ہے۔ اب اسے گرے پینٹ کرنا ہے۔
ہم تو سوچ رہے کہ بنفسِ نفیس خود تشریف لے آئیں ۔ روانہ کرنے میں یہ قباحت ہے کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہ ہو جائیں۔ بہت محنت سے اور دل لگا کے بنایا ہے۔یہ اور اس طرح کی تمام اشیاء کی جلد از جلد نمائش کریں۔۔۔
اور فوراً ہمیں روانہ کریں۔۔۔
تب ملے گی شاباش!!!
نئی دیوار بنا لیں۔۔۔ پہلے والی کو نیست و نابود کر کے۔خوب
وہ ایک سوال ہے
دیوار میں کریک کو بند کرنے کا کوئی حل ہے آپ کے پاس؟
تھوڑی ادھار چاہئیے ہو تو ملے گی نا۔۔۔۔۔ عقلعقل سے، مشاہدہ سے، تجربہ سے، وغیرہ وغیرہ سے!!!
اپنے گھر میں رکھیں گے ۔۔۔ ایسا ہنر بیچنے کے لئے تھوڑی ہوتا ہے۔اور آپ نے ان کو اتوار بازار میں بیچنا ہے
ایسا نہیں ہوسکتا نانئی دیوار بنا لیں۔۔۔ پہلے والی کو نیست و نابود کر کے۔
ہاں ایسا بھی ٹھیک ہےاپنے گھر میں رکھیں گے ۔۔۔ ایسا ہنر بیچنے کے لئے تھوڑی ہوتا ہے۔
آج کل ادھار بند ہے!!!تھوڑی ادھار چاہئیے ہو تو ملے گی نا۔۔۔۔۔ عقل