ہم کسی سے کم نہیں (نمبر 2۔۔۔ 28 اپریل)

سید عمران

محفلین
ہم تو سوچ رہے کہ بنفسِ نفیس خود تشریف لے آئیں ۔ روانہ کرنے میں یہ قباحت ہے کہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہ ہو جائیں۔ بہت محنت سے اور دل لگا کے بنایا ہے۔
ساری شاباشیاں جمع کرتے جائیے، کوئی ادھار باقی نہ رکھیں گے۔ :D
سوئیڈن خالہ جی کا گھر نہیں!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے کیا کر دیا بی جمالو والا؟؟

بی جمالو کو دبائیں پھر دیکھیں اندر سے کیا نکلتا ہے!!!
اف ہم بھی نا :biggrin:
ہم نے بھلا سوچ بھی کیسے لیا کہ آپ نے ہمیں کہا ہو گا ایسا۔
دراصل تیسری چوٹ بھی سر پہ ہی لگی نا۔۔ صد شکر کہ چوتھی والی کم سے کم سر کا لحاظ کر گئی
 
Top