گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اپنی پرائی والی بات نہیں کیجئے۔۔۔ ہماری خالہ کو اپنی خالہ ہی سمجھ لیجئیےہم نے اپنی خالہ کی بات کی ہے!!!
اپنی پرائی والی بات نہیں کیجئے۔۔۔ ہماری خالہ کو اپنی خالہ ہی سمجھ لیجئیےہم نے اپنی خالہ کی بات کی ہے!!!
ہمیں جلدی میں بھینس ہی یاد آئیبھینس نہیں ہتھنی والی سرنج!!!
اور جو انہوں نے ہمیں اپنا بھانجا ماننے سے انکار کردیا تو؟؟؟اپنی پرائی والی بات نہیں کیجئے۔۔۔ ہماری خالہ کو اپنی خالہ ہی سمجھ لیجئیے
وہ تو ہم منوا لیں گے ۔۔۔ اندیشہ آپ کے انکار کا ہےاور جو انہوں نے ہمیں اپنا بھانجا ماننے سے انکار کردیا تو؟؟؟
دونوں بچوں کے یہ نام رکھے ہیں!!!
ہمیں انکار ہے۔۔۔وہ تو ہم منوا لیں گے ۔۔۔ اندیشہ آپ کے انکار کا ہے
یعنی ان کا مستقبل بطخ ہے؟؟؟مبارکاں۔۔۔۔ آپ کا مستقبل انڈوں سے نکل آیا۔
اب بزنس کی تیاری کیجئیے۔
ہمیں نام رکھنے کے لئے بلایا ہے۔دونوں بچوں کے یہ نام رکھے ہیں!!!
بطخوں کا کاروبار۔۔۔ ساتھ میں شتر مرغ۔۔ ایسا سُنا ہےیعنی ان کا مستقبل بطخ ہے؟؟؟
کم سے کم دو تو ہونی چاہئیں۔۔ہمیں انکار ہے۔۔۔
اس دنیا میں ہماری صرف ایک ہی خالہ ہیں!!!
یہ انڈا۔۔۔ ان دونوں میں سے کسی کا ہے؟
واہ واہ آپ تو اچھی خاصی مسترن ہیں
دلچسپ کام ہے بہت۔ جلدی ہی ایک فوارہ بنانے کا ارادہ ہے ۔ ان شا ء اللہواہ واہ آپ تو اچھی خاصی مسترن ہیں
ماشاء اللّہ کتنے خوبصورت ہیں !