گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ گل یاسمین کے گلاب
کیسے ہیں آپ بھائی۔
وہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔بلکہ گل یاسمین کے گلاب
بہت شکریہ رومی آپ کا۔
اللہ کا شکر بٹیا ۔ الحمد للہوہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔
کیسے ہیں آپ بھائی۔
ماشاء اللہ۔اللہ کا شکر بٹیا ۔ الحمد للہ
ہم پاکستان میں ہیں اور آج کل مزے کر رہے ہیں کام کے ساتھ ساتھ۔
السلام و علیکم! اللہ تعالی گُل کو گُل کے گلاب کی طرح ہنستا مسکراتا اور ترو تازہ رکھے!السلام علیکم اردو محفل کے محفلینو۔۔
بہت دن کے بعد دل چاہا کہ کچھ شئیر کیا جائے۔
یہ رہا ہمارا پہلا گلاب۔۔۔
یہ گلاب محترمہ کے ہاتھوں کا بنا ہوا ہے 😊ویسے پہلا گلاب ؟ کیا مطلب؟
جی بھائی !یہ گلاب محترمہ کے ہاتھوں کا بنا ہوا ہے 😊
پہلا گلاب۔۔۔۔ یعنی کہ پیپر سے پہلا پھول بنایا۔ مزید بنائے ہیں ۔ جلدی شئیر کریں گے ان شا ء اللہالسلام و علیکم! اللہ تعالی گُل کو گُل کے گلاب کی طرح ہنستا مسکراتا اور ترو تازہ رکھے!
ویسے پہلا گلاب ؟ کیا مطلب؟
یہ گلاب محترمہ کے ہاتھوں کا بنا ہوا ہے 😊
جی ہاں۔جی بھائی !
مطلب محترمہ کے ہاتھوں سے بنا ہوا پہلا گلاب!
ضرور شیئر کریں- پھول بانٹنے سے محبت بڑھتی ہے-جی ہاں۔
اب سمجھے آپ۔
بالکل اب تو دیکھنے کی عادت سی ہو گئی ہے۔بہت شکریہ آپ کا۔۔۔۔ خوش رہئیے اور دیکھتی رہئیے گل کے گل
کچھ کچھ مصروف اور ذرا ذرا سردی، بس ادھر ہی ہوں۔جیتی رہئیے۔۔۔۔ کہاں ہیں
کب فری ھو گی آپ میڈم؟کچھ کچھ مصروف اور ذرا ذرا سردی، بس ادھر ہی ہوں۔
کوئی کام ہے!کب فری ھو گی آپ میڈم؟
ہاہاہا کوئی کام نہیں بس کچھ انفارمیشن چاہیے تھی اس کے لیے وقت چاہیے میڈم😍کوئی کام ہے!
پھر سے کہیں نا روؤف بھائی تا کہ ہم مزید پھول گلدستے شئیر کرنے کے بارے سنجیدگی سے ارادہ کریں۔ماشاءاللہ، بہت خوب ہے
بھئی اور بھی پھول گلدستے بھی بھیجو ناں۔۔۔
کہنے کی کیا ضرورت ہے بھئی، اپنی محفل ہے۔ جو اس طووووویل ناغے میں آپ نے کرامات ڈھائی ہیں😜۔ وہ شئیر کریں نا۔۔۔پھر سے کہیں نا روؤف بھائی تا کہ ہم مزید پھول گلدستے شئیر کرنے کے بارے سنجیدگی سے ارادہ کریں۔
طووووویل لفظ سمجھنے میں تھوڑی مشکل ہوئی کہ لغات میں موجود ہی نہ تھا۔ پھر غور کیا تو معلوم ہوا کہ آپ نے طویل لکھنے میں املا کی غلطی دانستہ یا غیر دانستہ طور پہ کر ڈالی ہے۔ ضرور دکھاتے ہیں اپنے ہاتھوں کی بنائی چیزیں۔کہنے کی کیا ضرورت ہے بھئی، اپنی محفل ہے۔ جو اس طووووویل ناغے میں آپ نے کرامات ڈھائی ہیں😜۔ وہ شئیر کریں نا۔۔۔
میں نے "طویل" کو آپ کے ناغے سے تو کم ہی طویل کیا ہے 😜طووووویل لفظ سمجھنے میں تھوڑی مشکل ہوئی کہ لغات میں موجود ہی نہ تھا۔ پھر غور کیا تو معلوم ہوا کہ آپ نے طویل لکھنے میں املا کی غلطی دانستہ یا غیر دانستہ طور پہ کر ڈالی ہے۔ ضرور دکھاتے ہیں اپنے ہاتھوں کی بنائی چیزیں۔
مگر جو انجان ہیں ان کے لئے تو ایک نیا ہی لفظ ایجاد ہو گیا نا۔ اب لغات کا نیا ایڈیشن چھپوانا پڑے گا۔میں نے "طویل" کو آپ کے ناغے سے تو کم ہی طویل کیا ہے 😜