ہم کسی سے کم نہیں ۔۔11 (23 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی کام رہ نہ جائے۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

IMG-0385.jpg


IMG-0389.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اے کُکڑیاں ڈکن لئی بنائے یا لیاندے جے ؟
خود بنایا ہے۔۔۔ لیکن اس کا نچلا حصہ زیادہ نوکدار بن گیا۔

نہیں ککڑیاں ڈکن لئی نہیں بنایا ۔
بنایا تو اس لئے تھا کہ جب ہم نٹنگ یا کروشیا کا کام کریں تو وہ چیزیں اس میں رکھا کریں۔
لیکن پھر اس میں پلاسٹک رکھ کر باغیچہ میں چڑیوں کو دانہ ڈالنے کے لئے استعمال کیا۔ اور پھر واپس جس مقصد کے لئے بنایا تھا، اس کے لئے استعمال کیا۔ :ROFLMAO:

خود بنایا ہے۔۔۔ کوئی کام رہ نہ جائے نا کرنے والا۔ :rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جو کام آتا ہی نہ ہو اس میں تکا ہی لگایا جا سکتا ہے :)
یہ فالتو کپڑے کے ٹکڑے جو لمبائی میں کاٹے گئے ہیں۔ انھیں پلاسٹ کی تار پر لپیٹا ہے۔ اور پھر مشین سے زگ زیگ ٹانکے سے سلائی کیا ہے۔
اس میں بہت ساری چیزیں بن جاتی ہیں۔ بڑی بڑی باسکٹ بھی۔ :D
 
Top