پاکستان کا مطلب کیا "لا الہ الا اللہ"۔
کچھ یاد آیا؟ کبھی یہ نعرہ لگایا گیا تھا، پاکستان بننے سے قبل، میں نے جب سے ہوش سنبھالا اسے سنتا آیا اور جب شعور کی عمر میں قدم رکھے اسے دل سے قبول کیا لیکن جب سوچ ایک دم پختہ ہوئی تو ایک نیا نعرہ سننے کو ملا "سب سے پہلے پاکستان"۔ شکر ہے میں اِس زمانے کی "پیداوار" نہیں، نہیں تو شاید میں بھی اسی نعرے کو دل سے لگا بیٹھتا۔
پاکستان صرف لا الہ الا اللہ ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں، اگر یہاں کلمۂ توحید نہ رہا تو یقین جانیے (میرے منہ میں خاک) کہ پاکستان بھی نہ رہے گا۔ مسلم امہ کو ٹکڑوں میں بانٹ دیا گیا ہے اور ہمارا مقصد اس امہ کو دوبارہ ایک بنانا ہونا چاہیے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد بنانا نہیں۔ ہم جس بات کو پاکستان میں بیٹھ کر نہ سمجھ سکے اسے برطانیہ کا یہ ماڈرن شہری سمجھ گیا۔ ربط ملاحظہ کیجیے:
ربط
اس ربط پر نشیند نمبر 2 My Ummah سماعت فرمائیے گا۔ شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات!!!
نوٹ: اگر کسی صاحب کو انگریزی سماعت کرنے میں سمجھ نہ آئے تو ان افراد کے لیے میں اس نظم کے اشعار نیچے درج کررہا ہوں:
My ummah, my ummah
He will say
Rasulullah on that day
Even though we’ve strayed from him and his way
My brothers, my sisters, in Islam
Let’s struggle, work, and pray
If we are to
Bring back the glory of his way
CHORUS:
Ya Allah ya rabbal ‘alamin
Ya rahmanu ya rahim
Ya rabbi
O Allah Lord of the Worlds
O Merciful and Beneficent
O my Lord
Let the Ummah rise again
Let us see daylight again
Once again
Let’s become whole again
Proud again
’Cause I swear with firm belief in our hearts
We can bring back the glory of our past
My ummah, my ummah
He will say
Rasulullah on that day
Even though we strayed from him and his way
Look at where we were
And look at where we are
And tell me
Is this how he’d want it to be?
Oh no! Let us bring back our glory
CHORUS