ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی ملاقاتوں کے بعد

عاطف سعد

محفلین
السلام علیکم

4q2a2d.jpg
 

تلمیذ

لائبریرین
دل تو چاہا تھا شکست دل نے مہلت ہی نہ دی
کچھ گلے شکوے ہی کرلیتے مناجاتوں کے بعد

واہ ، واہ ! بہت خوب
کلام اور فن دونوں بہت عمدہ!
 
Top