تاسف ہندستان کےمعروف عالم دین سیداسیدالحق عاصم قادری شہید ہو گئے - انا للہ وانا الیہ راجعون

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مشہورومعروف عالم دین و 150 کتابوں کے مرتب ومصنف مولاناسیداسیدالحق عاصم قادری ازہری (بدایوں انڈیا)سفرزیارت کے لئے اپنے باپ اور بھائی کے ساتھ بغداد کے لئے تشریف لے گئے تھے،کل شہر بغداد میں ایک مڈبھیڑ میں گولی لگی اور شہادت کے منصب پر فائزہوگئے۔
سیدصاحب کے وصال سے ہندوستان میں ایک خلا قائم ہوگیاہے۔ اکابرعلماو دانشوروں نے افسوس کااظہارکیاہے۔
آج بعدنمازمغرب نماز جنازہ بغداد میں ادا کی جائےگی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
 
علم اللہ بھائی آج کے ٹائمز آف انڈیا میں تفصیلی خبر بھی شائع ہوئی ہے
دیکھ لیں
شکریہ ابھی دیکھتا ہوں۔
اگر زحمت نہ ہوتو لنک دے دیجئے
مہربانی ہوگی۔
محفلین کو بھی مولانا کی خدمات جلیلہ سے متعارف کرائیے گا ۔۔۔۔
 
انشاء اللہ بہت جلد خدمات کاتجزیہ پیش کروں گا
ابھی میرا پاس اخبار کی ہارڈ کاپی ہے۔
میں نیٹ سے تلاش کرکے لنک دے دوں گا
 
مشہورومعروف عالم دین و 150 کتابوں کے مرتب ومصنف مولاناسیداسیدالحق عاصم قادری ازہری (بدایوں انڈیا)سفرزیارت کے لئے اپنے باپ اور بھائی کے ساتھ بغداد کے لئے تشریف لے گئے تھے،کل شہر بغداد میں ایک مڈبھیڑ میں گولی لگی اور شہادت کے منصب پر فائزہوگئے۔
سیدصاحب کے وصال سے ہندوستان میں ایک خلا قائم ہوگیاہے۔ اکابرعلماو دانشوروں نے افسوس کااظہارکیاہے۔
آج بعدنمازمغرب نماز جنازہ بغداد میں ادا کی جائےگی۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
1506581_595060830586422_1755516504_n.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top