جاسمن
لائبریرین
معزرت کر کے شرمندہ نہ کریں۔ ایسا بھلا کیا ہو گیا! اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین!معذرت
شاید میں ان کو ٹیگ کرنا چاہ رہا تھا جن کے اوتار میں ایک چینی خاتون ہیں
معزرت کر کے شرمندہ نہ کریں۔ ایسا بھلا کیا ہو گیا! اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین!معذرت
شاید میں ان کو ٹیگ کرنا چاہ رہا تھا جن کے اوتار میں ایک چینی خاتون ہیں
چلیں پھر معذرت واپس کردیجئے آپمعزرت کر کے شرمندہ نہ کریں۔ ایسا بھلا کیا ہو گیا! اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین!
وہ تو اُسی وقت کر دی تھی۔۔۔دیکھیے اِدھر اُدھر ۔۔۔اپنی مصروفیت میں آپ نے واپس آتے نہیں دیکھی۔چلیں پھر معذرت واپس کردیجئے آپ
ہوسکتا ہے راستے سے ہی وہ آزادی مارچ میں شرکت کے لیے چلی گئی ہووہ تو اُسی وقت کر دی تھی۔۔۔دیکھیے اِدھر اُدھر ۔۔۔اپنی مصروفیت میں آپ نے واپس آتے نہیں دیکھی۔
what i mean ?اوکے آئی انڈراسٹینڈ وٹ یو مین ودھ دھس
thank you so much raza bhaiControl اور spacebar key کو پریس کرنے سے زبان تبدیل کی جا سکتی ہے