ہندوستانی سنیما کی یادگار تصویریں

پہلی مکمل بھارتی فلم، راجا ہريش چندر، 1913 میں دادا صاحب پھالکے نے بنائی تھی. (تمام تصاویر: ایف ٹی ٹی آئی کے آرکائیوز سے)

130502120703_hindi_cinema_1_624x351_ftiiarchives.jpg


بہ شکریہ بی بی سی اردو
 
چہ کچھ لوگ یہ بھی کہتے ہیں کہ 1922 ء میں پتی بھکت فلم میں پہلا بوسہ دینے والی اداکارہ للتا پوار تھیں۔

130502121523_hindi_cinema_7_624x351_ftiiarchives.jpg
 
اردشیر ایرانی کی عالم آراء پہلی گویا فلم تھی۔ 14 مارچ، 1931 کو بامبے ٹاکیز میں ریلیز ہوئی اس فلم میں ناظرین نے پہلی بار آواز سنی۔

130502121853_hindi_cinema_9_351x351_ftiiarchives.jpg
 
آزادی سے پہلے کی فلموں میں تاریخی کے ساتھ ساتھ سماجی موضوعات پر بھی فلمیں بنتی تھیں۔ اس میں اشوک کمار کو پہچانا جا سکتا ہے۔

130502122202_hindi_cinema_11_624x351_ftiiarchives.jpg
 
Top