مطیع الرحمٰن
محفلین
کچھ عرصہ قبل ایک ای میل میں یہ اہم آٹو گراف کلکشن ملی تھی ،اسے جوں کا توں ہی شاملِ محفل کر رہا ہوں۔
بالکل ایسا ہی خیال میرے ذہن میں بھی آیا تھاکاش پاکستان کے مشاہیر پر بھی کوئی نظر ڈالے !