ٹھیک ہی کر رہے ہیں، آسٹریلیا کا کڑا امتحان ہے یہاں۔ گو چوتھی اننگز انڈیا کھلے گا لیکن انڈیا میں جیسی وکٹیں ہوتی ہیں وہاں تیسری اننگز بھی آسٹریلیا پر بہت بھاری ہوگی، سو ان کی کوشش ہوگی کہ پہلی اننگز میں 'سہج پکے سو میٹھا ہو' کے مصداق آہستہ آہستہ جتنے زیادہ ہوں اسکور جوڑے جا سکیںکینگروز کچھ زیادہ ہی محتاط کرکٹ کھیل رہے ہیں 33 اوورز میں صرف 84 رن۔