ابن توقیر
محفلین
اب تو سسپنس یہی ہے کہ آج گیا یا کل
31 اوورز،چانسز ہیں کہ آج کا دن ٹک جائیں؟
ہوم کنڈیشنز میں تو ویسے معاف نہیں کرتے کہیں کوئی کھوٹا سکا آسٹریلیا کو دھو نہ ڈالے؟ سُپرسمائلس
اب تو سسپنس یہی ہے کہ آج گیا یا کل
میرا خیال ہے کہ کل تک تو جائے گا ہی، بلکہ امکان ہے کہ کل لنچ کے بعد تک بھی جائے۔ ابھی کافی بیٹنگ باقی ہے۔31 اوورز،چانسز ہیں کہ آج کا دن ٹک جائیں؟
ہوم کنڈیشنز میں تو ویسے معاف نہیں کرتے کہیں کوئی کھوٹا سکا آسٹریلیا کو دھو نہ ڈالے؟ سُپرسمائلس
اک آس تھی جاتی رہیمیرا خیال ہے کہ کل تک تو جائے گا ہی، بلکہ امکان ہے کہ کل لنچ کے بعد تک بھی جائے۔ ابھی کافی بیٹنگ باقی ہے۔
راہانے آؤٹ نہ ہوتا تو کچھ امکان تھا کہ مارجن میں کمی آتی. اب پریشر بے تحاشا بڑھ جائے گاجی بالکل،بلکہ مجھے تو ابھی بھی موہوم سی امید ہے کہ ہندوستان یہ میچ نزدیک لے جائے گا۔اگر جیت نہ پائے تب بھی بڑے مارجن سے نہیں ہاریں گے۔