محض بول چال میں جو زبان استعمال ہوتی ہے، اسے اردو والے (مسلمان؟) اردو اور ہندی والے (ہندو؟) ہندی سمجھتے ہیں۔
رسم الخط ہندی، سنسکرت اور مراٹھی، اور نیپالی کا بھی، اصلی دیو ناگری ہے۔ دوسری زبانوں میں حتیٰ کہ پنجابی میں بھی اس سے مماثل رسم الخط ہے لیکن اسے دیو ناگری یا ہندی رسم الخط نہیں کہتے۔