ہندو توا

محمدظہیر

محفلین
مصطفیٰ چونکہ عربی کا لفظ ہے سو مصطفوی بھی عربی ہی کا ہے۔ واؤ اور یے نسبت کے ہیں، جیسے اسی کلیے کے تحت عیسیٰ سے عیسوی ،موسیٰ سے موسوی، رضا سے رضوی الفاظ ہیں۔ زیادہ تر نسبت کے لیے صرف ی استعمال ہوتی ہے اور اسے یائے نسبتی کہتےہیں جیسے سعود سے سعودی، مصر سے مصری ، ہند سے ہندی اور بے شمار، کبھی کبھی ہمزہ اور یے بھی استعمال ہوتے ہیں جیسے مولا سے مولائی، سودا سے سودائی وغیرہ۔ یہ اس بات پر منحصر ہوتا ہے کہ جس لفظ سے نسبت بنا رہے ہیں اس کا اختتام کن حروف پر ہو رہا ہے۔
یائے نسبتی پر معلومات فراہم کر کے علم میں اضافہ فرمانے کے لیے بہت شکریہ :)
 
Top