یہ بہت مشکل ہے مجھے بتائیں ہندی میں سب کچھ لکھا ہوا ایک جیسا ہی کیوں لگتا ہے۔۔ الفاظ میں واضح فرق محسوس نہیں ۔۔ یا کم از کم ایسا مجھے لگتا ہے ۔۔ سب الفاظ ایسے لگتے جیسے "ٹی" کے ساتھ "ٹی" کو ملا کر لکھا گیا ہے۔۔یا "ایچ" ۔۔ یہ تو لکھنی بہت مشکل ہے
ںلکل ٹھیک کہا
لیکن شکیب بھائی کی کاوش بہت خوب ہے
مجھے بھی ہندی سیکھنے کا شوق ہے لیکن مجھے سارے الفاظ ایک جیسے لگتے ہیں بظاہر یہ مجھے ہی لگتا ہے ایسا ہوگا نہیں
اصل میں میرا تعلق پاکستان کے ایک ایسے تاریخی علاقے سے ہے جہاں قیامِ پاکستان سے پہلے ہندو اکثریت تھی
بچپن سے اپنے علاقے کے مندر اور کئی عمارتوں پر ہندی لکھی دیکھی لیکن سمجھنے سے قاصر رہا
لیکن
اب لگتا ہے میں اپنے علاقے کی ہندی پڑھ سکوں گا