شہزاد وحید
محفلین
یاز بھائی اور دوسرے مسافروں سے
میں 21 اگست سے ستائیس اگست تک کا ایک ٹرپ پلان کر رہا ہوں اور اس سلسلے میں ٹور گروپ کی خدمات حاصل کرنا چاہ رہا ہوں۔ تین ایسے گروپ ہیں جو اکیس سے ستائیس اگست تک ہنزہ اور گردو نواح کا ٹور کروا رہے ہیں۔ مجھے یہ بتائیں کس گروپ کے ساتھ زیادہ مزہ آئے گا۔ اور کس کے ساتھ چانا چاہئے۔
گروپ نمبر 1: (کراچی بیسڈ گروپ)
یہ گروپ فی بندہ 25000 روپے چارج کرے گا اور دن میں تین کھانے دے گا۔ کمیمپنگ کا سامان مہہیا کرے گا۔ رہائش دے گا۔ ٹرانسپورٹیشن دے گا۔ ساتھ ایک گن مین ہو گا۔یہ گروپ اسلام آباد سے ہوتا ہوا مانسہرہ ، ناران اور چلاس میں چھوٹے سٹاپ کرے گا اور گلگت میں رات ٹھہرے گا۔ وہاں سے ہنزہ اور کریم آباد کی طرف سفر کرے گا اور بلتت فورٹ اور اگل نیسٹ کا وزٹ ہو گا۔ پھر اگلے دن التت فورٹ اور ہاپر گلیشئر اور میوزکل نائیٹ۔ پھر اگلے دن پاسو اور سست سے ہوتے ہوئے خنجراب بارڈر اور خنجراب نیشنل پارک اور عطاباد جھیل۔ پھر اگلے دن گھزر ویلی اور دوسرا ہاپر گلیشئر اور گلوداس ویلی میں کیمپنگ اینڈ بی بی کیو۔ پھر اگلے دن پھندر ویلی، پھند ر لیک، کھالتی لیک۔ اگلے دن گلگت واپسی اور موسم کی مناسبت سے کرگھ کا وزٹ۔ اور اس سے اگلے دن گھرکا سفر۔
گروپ نمبر 2: (کراچی بیسڈ گروپ)
یہ گروپ 22000 روپے چارج کرے گا۔ لنچ نہیں دے گا۔ صرف ناشتہ اور ڈنر۔ سلیپنگ بیگز، چیپ وغیرہ کے خرچے دیگر سہولیات میں شامل ہیں۔ یہ گروپ اسلام آباد سے چلے گا اور ناران میں ناشتے کے بعد چلاس میں قیام کرے گا۔ اگلے دن ناشتے کے بعد رائے کوٹ پل پہ پہنچ کے وہاں سے جیپ پہ ٹٹو پہنچے گا اور وہاں سے فئیری میڈوز کاٹیج تک ٹریکنگ اور پھر بان فائر اینڈ ڈنر۔ پھر اگلے دن بیال کیمپ اور فئیری میڈوز کے گردونواح میں آوارہ گردی۔ اگلےدن واپسی تین پہاڑی سلسلوں کے ملنے کا نظارہ اور راکا پوشی ویو پوائنٹ سے ہوتے ہوئے ہنزہ آمد اور رات کا قیام۔ اگلے دن عطاباد جھیل اور خنجراب بارڈر۔ واپسی ہنزہ اور قیام۔اگلے دن التت اور بلتت فورٹ کا وزٹ اور واپسی چلاس اور رات کا قیام ۔ اگلے دن گھر کا سفر۔
گروپ نمبر 3: (لاہور بیسڈ گروپ)
یہ گروپ 20000 روپے چارج کرے گا۔فوٹو گرافی کی مفت سروس مہیا کرے گا۔تین دن تین وقت کا کھانا اور تین دن دو وقت کا کھانا دے گا۔رہائش اور ٹرانسپورٹ وغیرہ کے ساتھ۔ یہ گروپ اسلام آباد سے چلے گا اور بالاکوٹ کے دریا پر ناشتہ کرے گا وہاں سے سیدہ ہنزہ کریم آباد پہنچے گا اور رات رکے گا۔ اگلا دن بلتت فورٹ، التت فورٹ، ہنزہ بازار، ایگل نیسٹ اور پھر کریم آباد میں ہی نائیٹ سٹے۔ اگلے دن عطا باد جھیل، خجنراب پاس پھر واپسی کریم آباد میں نائیٹ سٹے۔ اگلے دن نلتر ویلی کا سفر، نلتر لینک کا نظارہ اور پھر کریم آباد یا گلگت میں رات کا قیام۔ اگلے دن رائے کوٹ پل سے ٹٹو گاؤں اور وہاں سے فئیر میڈوز اور رات کا قیام۔ پھر اگلے دن بیال کیمپ اور فئیری میڈوز میں آوارہ گردی۔ اگلے دن گھر کا سفر۔