ہواوے میٹ 8 میرا نیا فون

کافی کوششوں کے بعد آخر اپنا فون تبدیل کرنے میں کامیاب ہو ہی گئی :D:D
Huawei-Mate-8-unboxing-image_zpsulhsqr0g.jpg

Screenshot_2016-04-16-18-06-26_zpslfog5x0z.png

اردو زبان اختیار کرنے کے بعد
Screenshot_2016-04-16-17-17-34_zps9nqkpuqn.png

IMG_20160416_174305_zpsdogo9kwe.png

Screenshot_2016-04-16-17-39-17_zpsnosouseg.png

فون دیکھنے کے بعد ماشاءاللہ ضرور کہنا :):):):)
 
یاز

محفلین
ماشااللہ۔ شاندار سیٹ ہے۔
بہت مبارک ہو۔
ہواوے نے حالیہ سالوں میں کافی نام پیدا کیا ہے سمارٹ فونز میں۔
 
فون دیکھا اور ماشاللہ کہہ دیا۔ اب جلدی سے بتا دیں کہ پرانے سے اس نئے فون کی تبدیلی کیلیے میرے جیجا جی کو کنونس کرنے کیلیے کتنے دن لگے ، کیا کیا خوش آمدیں کیں اور کتنی میٹھی اور نمکین جھڑپیں ہوئیں؟
 
گلزار خان

محفلین
میری معلومات کے مطابق ایران اور آذربائیجان کی سرحد پہ واقع ایک چھوٹا سا شہر ہے ترمذ.. وہاں رضوی سادات بستے ہیں.. اس لحاظ سے شہر کی نسبت سے ترمذی کہلاتے ہیں
مجھے نہیں معلوم جو اپنے کہا ہے میں سمجھا کے شاہد آپکے بابا جان نے حدیث ترمزی کے نام کی نسبت رکھا ہے آپکا نام لیکن میں نے آپ سے آپکے نام کا مطلب پوچھا تھا اپنے ایران کے بارڈر پر ایک شہر سے تصیح دے دی خیر جانے دو ۔۔
 
فون دیکھا اور ماشاللہ کہہ دیا۔ اب جلدی سے بتا دیں کہ پرانے سے اس نئے فون کی تبدیلی کیلیے میرے جیجا جی کو کنونس کرنے کیلیے کتنے دن لگے ، کیا کیا خوش آمدیں کیں اور کتنی میٹھی اور نمکین جھڑپیں ہوئیں؟
لو جی کوئی خوش آمد نہیں کی بس مارکیٹ میں تھے ہم میاں صاحب سے کہا کے میں نے اپنا فون چینج کرنا ہے تو کہتے کر لو میں نے ایک منٹ کی دیر نہیں کی موبائل والے سیکشن میں جا ٹپکی اور فون لےلیا :D:D
 
لو جی کوئی خوش آمد نہیں کی بس مارکیٹ میں تھے ہم میاں صاحب سے کہا کے میں نے اپنا فون چینج کرنا ہے تو کہتے کر لو میں نے ایک منٹ کی دیر نہیں کی موبائل والے سیکشن میں جا ٹپکی اور فون لےلیا :D:D
واہ صاحبہ۔ بڑی خوش قسمت ہو۔ اللہ مجھے بھی میری جورو جی کا ایسا ہی اندھی محبت کرنے اور اس پر اندھا دھند خرچ کرنے والا شاہ خرچ میاؤں صاحب بناوے ، ست واری آمین
 
Top