عؔلی خان
محفلین
*~* اَدُھوری غزل *~*
ہوا کُچھ جاگتی، کُچھ سو رہی ہے
وہ دیکھو ! دُور بارش ہو رہی ہے
وہ ٹہنی جُھک کے بہتے پانیوں سے
نَدی مِیں پُھول اَپنے دھو رہی ہے
© عؔلی خان – www.AliKhan.org/book.pdf
ہوا کُچھ جاگتی، کُچھ سو رہی ہے
وہ دیکھو ! دُور بارش ہو رہی ہے
وہ ٹہنی جُھک کے بہتے پانیوں سے
نَدی مِیں پُھول اَپنے دھو رہی ہے
© عؔلی خان – www.AliKhan.org/book.pdf