آپ کو کیسے پتہ چلایہ خط فیک ہے ؟
کیونکہ اگر پی ایم اے میں تھا بندہ تو کیپٹین کہاں سے ہوا اور اگر پی ایم اے مین نہیں تھا کونسی ایسی لمبی ٹریننگ چل رہی تھیآپ کو کیسے پتہ چلا
ویسے یہ لکھائی بھی بہت اچھی ہے۔اتنی اچھی لکھائی لڑکیوں کی ہوتی ہے کیاکیونکہ اگر پی ایم اے میں تھا بندہ تو کیپٹین کہاں سے ہوا اور اگر پی ایم اے مین نہیں تھا کونسی ایسی لمبی ٹریننگ چل رہی تھی
ہر انسان کی لکھائی مختلف ہوتی ہے پر سنا ہے بڑے لوگون کی لکھائی خراب ہوتی ہے جیسے میری اور ہٹلر کی ہے ہو سکتا ہے کسی نے مذاق کیا ہو یہ خط لکھ کر بھئی پی ایم کے ڈرامےویسے یہ لکھائی بھی بہت اچھی ہے۔اتنی اچھی لکھائی لڑکیوں کی ہوتی ہے کیا
مذاق ہی لگتا ہے۔ہر انسان کی لکھائی مختلف ہوتی ہے پر سنا ہے بڑے لوگون کی لکھائی خراب ہوتی ہے جیسے میری اور ہٹلر کی ہے ہو سکتا ہے کسی نے مذاق کیا ہو یہ خط لکھ کر بھئی پی ایم کے ڈرامے
چراٹ میں شاید کئی ٹریننگیں ہوتی ہیں ناکیونکہ اگر پی ایم اے میں تھا بندہ تو کیپٹین کہاں سے ہوا اور اگر پی ایم اے مین نہیں تھا کونسی ایسی لمبی ٹریننگ چل رہی تھی
بھائی جی چراٹ والے گھر جاتے رہتے ہیں ٹائم ٹو ٹائمچراٹ میں شاید کئی ٹریننگیں ہوتی ہیں نا
ہونے والے کیپٹن کی ہونے والی مسز یار، آپ بچوں کو خوش بھی نہیں ہونے دیتےکیونکہ اگر پی ایم اے میں تھا بندہ تو کیپٹین کہاں سے ہوا اور اگر پی ایم اے مین نہیں تھا کونسی ایسی لمبی ٹریننگ چل رہی تھی
باقی سب باتوں کا جواب ہوسکتا ہے لکھائی ضرور خط کو مشکوک بنارہی ہےویسے یہ لکھائی بھی بہت اچھی ہے۔اتنی اچھی لکھائی لڑکیوں کی ہوتی ہے کیا
ہو سکتا ہے کہ کسی خطاط سے لکھوایا ہو؟ہونے والے کیپٹن کی ہونے والی مسز یار، آپ بچوں کو خوش بھی نہیں ہونے دیتے
باقی سب باتوں کا جواب ہوسکتا ہے لکھائی ضرور خط کو مشکوک بنارہی ہے