ہپناٹزم

تیشہ

محفلین
وعلیکم السلام۔

نایاب بھائی یہ کہاں سے کھود لائے آپ:)
یہ تو کافی پرانی بات ہے۔
کسی زمانے میں مجھے شوق تھا ہپناٹزم کا۔
اب تو میں بھول بھال بھی گیا تھا۔
ابھی ایسا ہے کہ خود اگر ذہنی یکسوئی کی کوشش کروں۔
تو کافی حد تک کرلیتا ہوں۔

کسی دوسرے پر کبھی تجربہ نہیں کیا۔



مجھ پے تجربہ کرکے دیکھو :tongue: شاید ہوجاؤں ۔۔یا پھر شاید کرنے والے کو پتھر کردوں ۔ :party:
dance7.gif

:grin:
 

نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام۔

نایاب بھائی یہ کہاں سے کھود لائے آپ:)
یہ تو کافی پرانی بات ہے۔
کسی زمانے میں مجھے شوق تھا ہپناٹزم کا۔
اب تو میں بھول بھال بھی گیا تھا۔
ابھی ایسا ہے کہ خود اگر ذہنی یکسوئی کی کوشش کروں۔
تو کافی حد تک کرلیتا ہوں۔

کسی دوسرے پر کبھی تجربہ نہیں کیا۔
السلام علیکم
محترم فہیم بھائی
سدا خوش رہیں آمین
ماشااللہ
اچھا اور مفید علم ہے اگر نیت و عمل نیک ہو تو ۔
وہی کامیاب ہوتے ہیں اس میں
جو خود کو ہپناٹائزکر سکیں ۔
اندرون جسم و جاں کا مشاہدہ کیا آپ نے
کہ بیرون جسم و جاں
اپنے مشاہدات میں ہمیں بھی شریک کر لیں ۔
بہت شکریہ
نایاب
 

زین

لائبریرین
ہپناٹزم کے بارے میں کوئی مختصرآ بتاسکتا ہے کہ یہ ہوتا کیا ہے ؟‌
 

arifkarim

معطل
ہپناٹزم کے بارے میں کوئی مختصرآ بتاسکتا ہے کہ یہ ہوتا کیا ہے ؟‌

مختصر:
انسانی دماغ کو ٹرانس میں لیجا کر اسکی توجہ کسی مقام پر مرکوز کرنا، اور یوں نفسیاتی بیماریوں کو دور کرنا۔
اکثر نفسیاتی بیماریوں کا تعلق بچپن سے ہی کسی خاص واقعہ یا حالات سے گزرنے کی وجہ پیدا ہوتا ہے۔ ایک ماہر ہپناٹسٹ اس انسان کے دماغ پر غلبا پا کر اُسکو اس واقعے کے برے اثرات، جو کہ دل پر نقش ہو چکے ہوتے ہیں، سے نجات دلاتا ہے۔
لیکن جیسا کہ شاکر بھائی نے کہا کہ اس علم و عمل کا غلط استعمال بھی اٹھایا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ کوئی بھی ہپناٹسٹ زبردستی کسی پر اپنا اثر نہیں ڈال سکتا جب تک بندہ خود اپنا کنٹرول اسکے حوالے نہ کرے!
مزید:
http://en.wikipedia.org/wiki/Hypnosis
 

زین

لائبریرین
بہت شکریہ ۔
میرے ساتھ بھی کچھ مسئلے ہیں پھر میں کیا کروں؟ ‌
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
محترم فہیم بھائی
سدا خوش رہیں آمین
ماشااللہ
اچھا اور مفید علم ہے اگر نیت و عمل نیک ہو تو ۔
وہی کامیاب ہوتے ہیں اس میں
جو خود کو ہپناٹائزکر سکیں ۔
اندرون جسم و جاں کا مشاہدہ کیا آپ نے
کہ بیرون جسم و جاں
اپنے مشاہدات میں ہمیں بھی شریک کر لیں ۔
بہت شکریہ
نایاب

وعلیکم السلام۔
نایاب بھائی کچھ خاص ایسا ہے ہی نہیں جو شئیر کیا جاسکے۔
میں تو خود کو پرسکون کرتے کرتے سوجاتا ہوں‌ بس۔
یعنی کے پہلے شعور سوتا ہے اور پھر لاشعور بھی سوجاتا ہے۔

اس پوزیشن میں نہیں‌ آپاتا کہ خود کو کوئی ہدایت دے سکوں۔
 

فہیم

لائبریرین
بہت شکریہ ۔
میرے ساتھ بھی کچھ مسئلے ہیں پھر میں کیا کروں؟ ‌

کیا مسئلے ہیں۔
اوہ بھائی میرے ہپناٹزم کا سہارا تب لیا جاتا ہے جب کوئی لاشعوری گرہ ہو دماغ میں۔
تمہاری ساتھ جو مسئلے ہیں‌۔
میں تو یہ مشورہ دوں گا کہ صرف اتنا کرو کہ نماز پڑھنا شروع کردو۔
پھر دیکھو کس کدھر ذہنی یکسوئی حاصل ہوتی ہے:)
 

تعبیر

محفلین
فہیم کے کچھ شوق بھی میرے جیسے ہیں

جب کوئی ہپناٹائز سیییییییییییییییییی لے تو مجھے بھی سکھائے۔

میں نے موم بتی اور سورج دیکھنے والی مشق بہت کی تھی پر کچھ نہیں ہوا :(
 

ف۔قدوسی

محفلین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

فہیم

لائبریرین
فہیم کے کچھ شوق بھی میرے جیسے ہیں

جب کوئی ہپناٹائز سیییییییییییییییییی لے تو مجھے بھی سکھائے۔

میں نے موم بتی اور سورج دیکھنے والی مشق بہت کی تھی پر کچھ نہیں ہوا :(

:eek: :eek: :eek:
شکری کریں کہ کچھ نہیں ہوا۔
ورنہ اس قسم کی مشقوں سے آنکھیں تو ضرور کمزور ہوجانی تھیں:grin:

اور جب آپ کو کوئی سیکھادے تو آپ مجھے سیکھادیئے گا:grin:
 
Top