ہیروشیما ایٹمی حملے سے پہلے ہیرو شیما ایٹمی حملے سے پہلے
طالوت محفلین فروری 21، 2009 #2 پال اس طیارے (B-29) کے ساتھ جس کے ذریعہ اس نے دنیا میں پہلا ایٹم بم ہیروشیما (جاپان) پر گرایا ایٹم بم کا دھماکہ اور شعلے
پال اس طیارے (B-29) کے ساتھ جس کے ذریعہ اس نے دنیا میں پہلا ایٹم بم ہیروشیما (جاپان) پر گرایا ایٹم بم کا دھماکہ اور شعلے
طالوت محفلین فروری 21، 2009 #3 ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما
ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما ایٹمی حملے کے بعد ہیرو شیما
طالوت محفلین فروری 21، 2009 #5 تابکار شعاعوں کی حدت سے کپڑے کا ڈئزائن جسم پر چھپ گیا تابکاری کے اثرات سے جلا ہوا ہاتھ نوحہ کناں انسانیت انسانی مساوات و انصاف کے علمبردار کے منہ پر طمانچہ
تابکار شعاعوں کی حدت سے کپڑے کا ڈئزائن جسم پر چھپ گیا تابکاری کے اثرات سے جلا ہوا ہاتھ نوحہ کناں انسانیت انسانی مساوات و انصاف کے علمبردار کے منہ پر طمانچہ
طالوت محفلین فروری 21، 2009 #6 آج کا ہیروشیما ہیرو شیما "پیس میموریل پارک" (حملے کا مقام) ہیروشیما------------ وسلام
شمشاد لائبریرین فروری 21، 2009 #8 آج تک اس بم کے اثرات واقعہ ہو رہے ہیں اور امریکہ اپنے آپ کو مہذب اور دنیا کا ٹھیکیدار سمجھتا ہے۔
تعبیر محفلین فروری 21، 2009 #9 شمشاد نے کہا: آج تک اس بم کے اثرات واقعہ ہو رہے ہیں اور امریکہ اپنے آپ کو مہذب اور دنیا کا ٹھیکیدار سمجھتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بات تو ٹھیک ہے آپکی پر مجھے اس سے زیادہ افسوس اپنے ملک کا ہوتا ہے کہ ہم 1947 سے لیکر اب تک وہیں کھڑے ہیں کوئی ترقی نہین کی اور نا ہی اس کے کوئی اثار ہیں کہ ہمارے ملک کی بدقسمتی ہے کہ اسے کبھی بھی مخلص اور ایماندار سیاست دان نہیں ملے
شمشاد نے کہا: آج تک اس بم کے اثرات واقعہ ہو رہے ہیں اور امریکہ اپنے آپ کو مہذب اور دنیا کا ٹھیکیدار سمجھتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بات تو ٹھیک ہے آپکی پر مجھے اس سے زیادہ افسوس اپنے ملک کا ہوتا ہے کہ ہم 1947 سے لیکر اب تک وہیں کھڑے ہیں کوئی ترقی نہین کی اور نا ہی اس کے کوئی اثار ہیں کہ ہمارے ملک کی بدقسمتی ہے کہ اسے کبھی بھی مخلص اور ایماندار سیاست دان نہیں ملے
شمشاد لائبریرین فروری 21، 2009 #10 تعبیر ہمارے ملک پر قائد اعظم اور لیاقت علیخان کے بعد مسلسل ایٹم بم گر رہے ہیں، اس وقت آخری بم زرداری کی شکل میں ہے۔
تعبیر ہمارے ملک پر قائد اعظم اور لیاقت علیخان کے بعد مسلسل ایٹم بم گر رہے ہیں، اس وقت آخری بم زرداری کی شکل میں ہے۔
زینب محفلین فروری 22، 2009 #11 یہ سب سے بڑا ایٹم بم ہے میرے خیال میں۔اس کی تباہی تو اس کے دنیا سے جانے کے بعد بھی سالوں رہے گی
ملائکہ محفلین فروری 22، 2009 #12 تاریخ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملتا ہے، شکریہ تصاویر شامل کرنے کا
میم نون محفلین مارچ 24، 2011 #13 تاریخ اپنے آپ کو کسی نہ کسی شکل میں دہراتی ہے، سنا تو تھا لیکن اب دیکھ بھی رہے ہیں، اب پھر جاپان میں ویسے ہی خطرات لاحق ہیں۔ اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین۔
تاریخ اپنے آپ کو کسی نہ کسی شکل میں دہراتی ہے، سنا تو تھا لیکن اب دیکھ بھی رہے ہیں، اب پھر جاپان میں ویسے ہی خطرات لاحق ہیں۔ اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین۔