مجھے بڑی ہنسی آتی ہے کہ اردو محفل، نام سے واضح ہے کہ اردو کی محفل ہے، کو لوگ زبردستی کیوں اسلامی محفل بنانے پر تل جاتے ہیں، اور لوگ بھی وہ جن کا کام محض مذہب اور سیاست کے زمروں میں کاپی پیسٹ تک محدود رہ گیا ہے
قیصرانی بھائی جان بات تو صحیح ہے کہ لوگ کیوں مذہب کو بیج میں لاتے ہیں
اردو کو اردو رہنے دیں، اردو کا تعلق بالکل بھی اسلامی نہیں ، اور یہ ترکوں اور مغلوں کی ملی جلی زبان ہے اور یہ لوگ اسلامی نہیں تھے تو اردو کو اسلامی زبان کہنا بھی غلط ہے یہ میرا اندازہ میری باتیں ہیں
اگر یہ عربی فورم ہوتا تو ٹھیک اس میں اسطرح کی باتیں کرسکتے تھے، ویسے بھی ان شاء اللہ بہت جلد چھانٹی ہوجائیگی کہ کون کیا ہے
میں اس میں اتفاق رکھتا ہوں کہ آزادی ہونی چاہیے ، آخر اللہ نے بھی جنت مسلمانوں کے لئے اور جہنم کافروں کے لئے اور انکی مشابہت کرنے والوں کے لئے تیار کی ہے
ان انسان کو آزادی ہے کہ وہ جو راستہ چنے، کیونکہ دین میں کو ئی زبردستی نہیں، اور میں کسی کے ساتھ اختلاف نہیں رکھتا،
مسلمانوں کو زبردستی اسلام نہیں تھونپا جاسکتا، وہ تو اندر ہوتا ہے کہ وہ کیا ہے اللہ کے نزدیگ انکی کیا حیثیت ہے۔
اینی وے اس وقت مجھے سورۃ الکافرون یاد آگیا دوستوں اپنے اپنے راستوں پر انجوائے کرو۔
دیپا ولی ہندوؤں کی مذہبی تہوار نہیں ہے اور ہیلووین کا تعلق عیسائی برادری سے نہیں ہے یہ ان کے آزادی اور نیشنل ڈے ہے، اس لئے اس فورم میں اس لامذہب تہوار کی مبارکباد دے سکتے ہیں