ہیلووین

زیک

مسافر
آج ہیلووین ہے۔ بچے ٹرک یا ٹریٹ کے لئے گھر گھر جا رہے ہیں۔ ہر کچھ منٹ بعد گھر کی گھنٹی بجتی ہے اور دروازے پر مختلف کاسٹیوم میں بچے ہوتے ہیں۔ میری بیٹی کو candy بانٹنے کا بہت شوق ہے۔ اس لئے میرے ساتھ دوڑی جاتی ہے اور تمام بچوں میں تقسیم کرتی ہے۔

کچھ دیر پہلے ہم بھی اپنے آس پاس کے تمام گھروں سے ہو کر آئے ہیں جہاں ہیلووین کی ڈیکوریشن باہر موجود تھی۔ وہاں سے کافی چاکلیٹ، ٹافیاں وغیرہ اکٹھی کیں۔

9525_160991806081_541086081_3254095_523222_n.jpg

13358_168975251081_541086081_3319320_916354_n.jpg
 
فاتح

لائبریرین
اوہ تو آج ہیلووین ہے۔۔۔ مبارک ہو! ہمارے لیے بھی ٹافیاں بھیج دیں ہماری بھتیجی کی طرف سے۔:pumpkin:

اس کا مطلب ہے SAW - VI بھی ریلیز ہو گئی ہو گی۔:grin: کہا تو یہی تھا انہوں نے کہ ہیلووین پر ریلیز کریں گے۔ دیکھتا ہوں اگر اچھا پرنٹ آ گیا ہو ٹورنٹس پر۔
 
arifkarim

معطل
یہ رواج میس میڈیا کے ذریعہ ایسے ملکوں میں بھی پھیل گیا ہے جہاں اسکا کوئی بھی کلچرل جواز موجود ہی نہیں تھا۔ خاص کر اسکینڈے نیوین ممالک میں اب یہ کافی عام ہو گیا ہے۔ پر مسئلہ وہی ہے کہ سب ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی کرتے ہیں۔ اس کی حقیقت کی کسی کوئی نہیں پرواہ۔۔۔۔ بچے اگر خوش ہیں تو ٹھیک ہے۔۔۔ :)
 
ماوراء

محفلین
باجو تو آج صحیح ہالووین منا رہی ہیں۔ کیا زبردست جھاڑو کے ساتھ تصویریں بنوائی ہیں۔:grin:

میری طرف سے بھی ہیپی ہالووین۔۔!!:grin:
4059454391_37fb66371f.jpg
 
غازی عثمان

کہاں عام ہوگیا ہے عارف ، مجھے تو ہیلووین دیکھنے کی بڑی خواہش تھی لیکن یہاں تو کوئی ہیلووین مناتا ہی نہیں، سوائے مارکیٹ وغیرہ میں تھوڑی بہت سجاوٹ مجھے تو کہیں ہیلوین نظر نہیں آئی، البتہ کل دو تین بچے دیکھے تھے جن کے ہاتھ میں کینڈی کے لئے ڈبہ تھا لیکن گھوم پھر رہے تھے کسی دروازے پر کینڈی لینے نہیں جارہے تھے،،

البتہ پرسوں کرسمس بیئر ڈے تھا وہ بہت دھوم دھام سے منایا گیا تھا ،
 
تیشہ

آپ ہماری طرف آجایا کریں آپکو ہیلووین نائٹ چڑیلوں ، سمیت نظر آجایا کرے گی آپکا شوق بھی پورا ہوجائے گا ۔ ۔
]
 
تیشہ

محفلین
باجو تو آج صحیح ہالووین منا رہی ہیں۔ کیا زبردست جھاڑو کے ساتھ تصویریں بنوائی ہیں۔:grin:

میری طرف سے بھی ہیپی ہالووین۔۔!!:grin:
4059454391_37fb66371f.jpg

:battingeyelashes: ہاں نا رات میں ، مناہل اور اسکی فرینڈز گھر گھر جاکر باسکٹ بھر کے چاکلیٹس ، لالی پاپ اکھٹی کرکے لائیں ہیں :battingeyelashes:
مانگ کے کھانے میں مزہ ہی کچھ اور ہے :chatterbox:
اور costume پہن کے لوگوں کو ڈرانے میں بھی بہت مزہ ہے :party:
 
arifkarim

معطل
کہاں عام ہوگیا ہے عارف ، مجھے تو ہیلووین دیکھنے کی بڑی خواہش تھی لیکن یہاں تو کوئی ہیلووین مناتا ہی نہیں، سوائے مارکیٹ وغیرہ میں تھوڑی بہت سجاوٹ مجھے تو کہیں ہیلوین نظر نہیں آئی، البتہ کل دو تین بچے دیکھے تھے جن کے ہاتھ میں کینڈی کے لئے ڈبہ تھا لیکن گھوم پھر رہے تھے کسی دروازے پر کینڈی لینے نہیں جارہے تھے،،

البتہ پرسوں کرسمس بیئر ڈے تھا وہ بہت دھوم دھام سے منایا گیا تھا ،

علاقے علاقے میں فرق ہے۔ یہاں یہ وبا بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔
 
Top