جی نہیں میں نے تو نہیں دیا انہیں وؤٹویسے جن کی وجہ سے یہ حالات ہیں ان کو ہم عوام نے ہی تو منتخب کیے ہیں۔
کیا خیال ہے؟؟ اگلی دفعہ پھر ان کو ووٹ دینے کا موڈ ہے؟؟
جی نہیں میں نے تو نہیں دیا انہیں وؤٹ
ہم پہلے سے ہی اچھے سے جانتے تھے اس پارٹی کو
اسی لیئے پہلے بھی نہیں دیا آگے تو اللہ میری توبہ
کون سی خوشی میںجنہوں نے ووٹ نہیں دیا وہ بھی برابر کے شریک ہیں
ہر کام خوشی کے لیے نہیں کیا جاتاکون سی خوشی میں
ہر کام خوشی کے لیے نہیں کیا جاتا
کچھ کام ویسے ہی یا ایویئیں کرلیے جاتے ہیں
جیسا کہ میرا فضول سا جواب
- بلاول ......."بھٹو زرداری".................living paradox...............
تو کس پارٹی کو دیا تھا؟؟جی نہیں میں نے تو نہیں دیا انہیں وؤٹ
ہم پہلے سے ہی اچھے سے جانتے تھے اس پارٹی کو
اسی لیئے پہلے بھی نہیں دیا آگے تو اللہ میری توبہ
ن لیگ کوتو کس پارٹی کو دیا تھا؟؟
ویسے ووٹ دیں تو بھی مصیبت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ نہ دیں تو اور مصیبت
بس اچھے امیدوار الیکشن میں لانے کی ضرورت ہے۔ ۔ ۔جو کم از کم ُ پاکستان کے ساتھ تو مخلص ہو۔ ۔ اپنے ساتھ مخلص ہو۔
ن لیگ کو
سارے سیاستدان سب کے سب نالائق اور خائن ہیں ان سب کی جائدادیں ضبط کر لی جائیں اور عوام کو ان کا پیسہ واپس لوٹا دیا جائے، ان سب میں سے کوئی ایک بھی اس قابل نہیں کہ اسے ووٹ دیا جائے۔
اس کام کے بعد آگے کیا کیا جائے؟؟ حل کیا ہے؟؟
سوچتے ہیں اس بارے میں کہ ان سیاستدانوں کا کیا کیا جائے!
حل یہ ہے کہ سب سے پہلے ہر شخص ایمانداری اپنائے اپنی روز مرہ زندگی میں۔
بالکل درست
علاوہ ازیں سیاسی جماعتیں جو اپنے اپنے منشور پیش کرتی ہیں ان کا جائزہ بھی لینا چاہیے سیاستدانوں کے قول و فعل کے عکس میں۔
جی لیکن مجھے پیپلزپارٹی سے بہتر لگتی ہے ن لیگتو کس پارٹی کو دیا تھا؟؟
ویسے ووٹ دیں تو بھی مصیبت۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ نہ دیں تو اور مصیبت
بس اچھے امیدوار الیکشن میں لانے کی ضرورت ہے۔ ۔ ۔جو کم از کم ُ پاکستان کے ساتھ تو مخلص ہو۔ ۔ اپنے ساتھ مخلص ہو۔
ویسے آپ کی مرضی ہے۔ ۔جی لیکن مجھے پیپلزپارٹی سے بہتر لگتی ہے ن لیگ